Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

اے عشق اپنا طریقہ امتحان بدل
ہر محنتی شاگرد تیرا فیل ہوا ہــے

innoxent_-sheikh
 

یہ چھم چھم دور سے سنتا نہیں میں پلٹ کر دل میں شہنائی کرو تم وہ تصویریں پرانی ہو گئی ہے نئی تصویر ایک جاری کرو تم

بس تمہارے سوا زمانے میں 
کون کیا ہے ہمیں پتا ہی نہیں
i  : بس تمہارے سوا زمانے میں کون کیا ہے ہمیں پتا ہی نہیں - 
innoxent_-sheikh
 

محبت نام ہے غم کا خوشی سے غم اٹھا لینا
میں تم پر جان دے دونگا کسی دن آزما لینا

innoxent_-sheikh
 

محبت نام ہے غم کا خوشی سے غم اٹھا لینا
میں تم پر جان دے دونگا کسی دن آزما لینا

درد ہلکا سانس بھاری ہے 
جیئے جانے کی رسم جاری ہے
i  : درد ہلکا سانس بھاری ہے جیئے جانے کی رسم جاری ہے - 
innoxent_-sheikh
 

زندگی کب کی خاموش ہوگئی
دل تو بس عادتا دھڑکتا ہے

innoxent_-sheikh
 

زندگی کا اپنا ہی رنگ ہے
دکھ والی رات سویا نہیں جاتا
اور خوشی والی رات سونے نہیں دیتی

innoxent_-sheikh
 

زندگی آخر ہم کو اتنا رلاتی کیوں ہے
مجھ بدنصیب سے آخر تو چاہتی کیا ہے

innoxent_-sheikh
 

تم کیا جانو گے ہماری دوستی کی گہرائی کو
ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں
جب دور ہوتے ہیں تو دعا کرتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

کیا مانگو خدا سے تمہیں پانے کے بعد
کس کا کروں انتظار تیرے آنے کے بعد
کیوں دوست کے لیے جان لٹا دیتے ہیں لوگ
مجھے معلوم ہوا تجھے دوست بنانے کے بعد

innoxent_-sheikh
 

فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے
ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی

innoxent_-sheikh
 

ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے

innoxent_-sheikh
 

ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے

innoxent_-sheikh
 

ٹوٹ پڑتی تھی گھٹاٸیں جن کی آنکھیں دیکھ کر 💦🍁
وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے 💦🍁

innoxent_-sheikh
 

کبھی ایسا ہوا ہے _____؟
رات کو اکیلے لیٹ کہ اپنی گزری ہوئی زندگی کے بارے میں سوچ رہے ہوں اور آنکھوں میں آنسو آ گئے ہوں 😭
Me. Yes

innoxent_-sheikh
 

❤️❤️❤️چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤❤️❤️

innoxent_-sheikh
 

ہائے!
یہ بن مطلب کی اداسیاں۔۔۔۔🥀🙂

innoxent_-sheikh
 

سنا ہے
جناب_اب تو عشق بہت آسان ہے
چاہا, پکڑا, چوما, کھیلا, پھینک دیا.

innoxent_-sheikh
 

ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﺍﮐﺜﺮ۔۔۔۔❣
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎد ﻣﯿﺮی ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻓﺮﺩ ﮬﻮ ﺟﯿﺴﮯ۔۔۔۔❣