زندگی تب خوبصورت لگتی ہے 😊
جب کسی کے چہرے پہ مسکراہٹ ہو 😍
اور وجہ آپ ہوں ❤
زندگی تب خوبصورت لگتی ہے 😊
جب کسی کے چہرے پہ مسکراہٹ ہو 😍
اور وجہ آپ ہوں ❤
چوڑیاں تو بہت پہنی ہوں گی تم نے،،،،،😍😍
لیکن جو میں پہناؤں گا ان کی بات اور ہو گی،،،،،🥰🥰
🙊🙉🙈
Allah hafiz
اب کسی کی طلب نہیں ہے مجھے
فلحال میں اپنی تلاش میں ہوں
🔥آگ لگا دی اس کتاب میں
جس میں لکھا تھا
"محبت اگر سچی ہو تو ضرور ملتی ہے "
سرخ آنکھوں کا سبب کیا بتاؤں تم کو
یہ ادھوری محبت زندہ لاش بنا دیتی ھے
."____🌼🍂"
" جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے
بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "❤
itx true😍🎶
❤Øñĺý ĺøvě řəāćť❤
اے حسرتوں میں ڈوبی عید... الوداع
زندہ رہے تو دیکھیں گے پھر سے تیرے عروج کا موسم
میں نے رسماً کہا کہ میں جاٶں
اس نے فوراً کہا ____ مناسب ہے🥀
بے خبر ہو گئے ہے کچھ دوست
اب ہماری ضرورت محسوس ہی نہیں کرتے
جو ہر دم ساتھ رہتے تھے
اب خیریت بھی معلوم نہیں کرتے ❤❤
😍😍##سانسوں کی #مہک ہو یا #چہرے کا نور
#چاہت ہے آپ سے #اس میں #میرا کیا #قصور 😍😍😍#
رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے،🤫🤫🤫
ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے 🤐🤐🤐🤐
تم جو بچھڑے تو اتنا بھی نہ سوچا😓😞😓😓😞
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے😵😣😣😣😖😖😖
دنیا میں جھوٹے لوگوں کو ہی بڑے ہنر آتے ہیں
سچے لوگ تو الزاموں سے ہی مر جاتے ہیں
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہائے وہ آخری سفید لباس
صدمہ چیخیں میت جنازہ
اللہ ہمارا خاتمہ ایمان پر فرماۓ آمین
Afsosnak khabar
Meri piyari chachi jan aj wafat pa chuki hai Allah pak os ko janat mai alaa muqam ata karay 🙏🙏🙏Ameen🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭
bo la yr bo jelay khabarak walay
ویسے وہ شخص مرے حصے میں آجاتا اگر
کونسا دنیا کے کاموں میں خلل پڑنا تھا_🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain