مٹی اوڑھ کر سو جائینگے
ہم بھی ماضی ہو جائینگے
دوسروں کا درد محسوس کریں
آپ کو اپنے درد میں کمی محسوس ہو گی
پھر یہ نکھار مجھ پہ کیوں چڑھا ہے
حالانکہ وہ تو آج کسی اور کا ہوا ہے🖤
بارش ہوئ تو گاوں میں سروس چلی گئ
مدت کے بعد اس نے اٹھایا تھا فون دوست
درد کو تو وہ سمجھتے ہیں
جن کے پاس دل ہوتا ہے
ہر زخم کی آغوش میں ہے درد تمھارا
ہر درد میں تسکین کا احساس بھی تم ہو
آج کے اس خاص دن پر آپ کے لئے بہت ساری دعائیں ہیں کہ ہمیشہ رحمتِ ربؔی نصیب ہو اور زندگی کا ہر سکھ ملے آمین...Nisha
ہم جنوں پیشہ فقط عِشق کیا کرتے ہیں....
دلبری شہر کے لونڈوں کا چلن ہے پیارے....
نظرے کمزور ہوگئی ہے
اب تمہیں قریب آنا ہوگا
تشریح: شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا
شریف اتنا ہوں کہ جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی
ڈاکٹر: آپ کی بیوی بس دو دن کی مہمان ہیں
آئی ایم سوری
شوہر: اس میں سوری کی کیا بات ہے نکال لیں گے یہ دو دن بھی جیسے تیسے کر کے
ڈاکٹر : کیا کھایا تھا؟
لڑکی : جی برگر، فرینچ فرائز، پیزہ اور کوکا کولا
ڈاکٹر : غصے سے! یہ وٹس ایپ نہیں ہے
سچ بتاؤ۔
لڑکی: جی ٹینڈے
بڑے بھائی کی شادی اس ٹرک کی طرح ہوتی ہے
جس نے پیچھے ساری ٹریفک روک رکھی ہوتی ہے
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں بتاے نہیں جاتے
ان کے ساتھ جینا اچھا لگتا ہیں
ہر زخم کی آغوش میں ہے درد تمھارا
ہر درد میں تسکین کا احساس بھی تم ہو
جس دن تیرے عشق میں میری جان جائے گی
تو سمجھ لینا تیرا صدقہ دیا ہے تیری نظر اتاری ہے
نواب تھے نوابی شوق تھے میرے
چھوڑ دی ساری نوابی بس اک یار کی خاطر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain