اچھا تو میں اب چلتا ہوں سفرِ آزاد پر
کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ہاۓ کس وقت تجھے پیار کی سوجھی ظالم
لپٹے جاتے ہو جنازہ بھی اٹھانے نہیں دیتے
موت ہی تو ہے جو پل بھر میں ہمارا ایڈریس بدل دیتی ہے اور جانا پڑ جاتا ہے کوئی روک نہیں سکتا