پڑھ کر جس پر تم نے واہ واہ کہہ دیا صاحب وہ میرا درد تھا
Be wafa hani mai yr wafadar hanus muo 😏😏😏😏
Bat ga sharay maja umar puri main gai
ہم جسے اپنا چاند کہتے تھے
اس نے تارے دیکھا دیئے ہم کو
تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے
شاعر اپنے محبوب سے شادی نہیں کرنا چاہتا خالی لارا لگایا ہوا ہے
آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا
خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مٹ گئے
بنا بات کے لڑائی اور میڈیکل کی
پڑھائی زیادہ تر لڑکیاں ہی کرتی ہیں
ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش جاری
عاشق فیسبک پر شاعری میں مصروف
جن کے لئے شاعری ہورہی ہے
وہ بار بار وائپر لگانے میں مصروف
آج مجھے ایک لڑکی نے بولا
تم بہت کیوٹ ہوں میں نے بلاک کردیا
😂😂😂
ساڈے نال مزاق
ڈاکٹر : کیا کھایا تھا؟
لڑکی : جی برگر، فرینچ فرائز، پیزہ اور کوکا کولا
ڈاکٹر : غصے سے! یہ وٹس ایپ نہیں ہے
سچ بتاؤ۔
لڑکی: جی ٹینڈے
ان سےمل کر یہ بھی دیکھی شبدہ بازی قتیل
دھڑکنیں موجود تھیں سینے میں لیکن دل نہ تھا
سُنا ہے اتنی مدّت میں ، تو پتھر بول پڑتے ہیں
این
تیری تصویر میرے ساتھ ، باتیں کیوں نہیں کرتی؟
- ﺩﻝ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮭﻨﭽﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ
ﺍﮮ ﺧﺪﺍ
ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮨﮯ
یہ محبت کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے ۔۔۔؟
؟اے دل
مل جائے تو باتیں لمبی بچھڑ جائے تو راتیں لمبی ۔۔۔؟
کب دوگے نجات مجھے ان راتوں کی تنہائی سے
اے عشق اپنے ظلم دیکھ، اور میری عمر دیکھ
اں اب بھی یاد آتی ھے اُس بے وفا کی
صاحب
ہاں اب بھی روتا ھوں اکیلا راتوں کو
جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے۔۔
اے آنکھ ٹھر جا! تجھے رونے کی پڑی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان سےمل کر یہ بھی دیکھی شبدہ بازی قتیل
دھڑکنیں موجود تھیں سینے میں لیکن دل نہ تھا
مگر یہ راز فقط تتلیاں سمجھتی ہیں
چمکتے رنگ بھی جینا محال کرتے ہیں
لا تیرے پیروں میں____________ مرحم لگا دوں
میرے دل کو ٹھوکر مارنے سے چوٹ تو آئی ہو گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain