بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم،
قسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھئے،
"اک بار ہی چاہت کی سزا کیوں نہیں دیتے
زندہ ہوں تو مرنے کی دعا کیوں نہیں دیتے
اک آگ جو بجھتی ہے نہ بھڑکتی ہےزیادہ
اس آگ کو دامن کی ہوا کیوں نہیں دیتے
بچھڑے ہوئے لمحے بھی کبھی لوٹ کے آئے
بچھڑے ہوئے لمحوں کو بھلا کیوں نہیں دیتے
#سوچ کاسفر
#آغوش_ادب
#محفل_سخن✍️"
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
: محبت کیا ھے اہل علم جانیں
ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے.
ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی.
عشق ہونے سے عشق کهونے تک.
پھر نہ مانگیں گے زندگی یارب
یہ گناہ ہم نے ایک بار کیا
پھر نہ مانگیں گے زندگی یارب
یہ گناہ ہم نے ایک بار کیا
کچھ وقت کی روانی نے مجھے یوں بدلا دیا ریحان
وفا پہ اب بھی قائم ہیں مگر دوستی چھوڑدی ہم نے
میں اپنی ذات میں نیلام ہو رہا ہوں قتیلؔ
غم حیات سے کہہ دو خرید لائے مجھے
قتیل شفائی 🖤
درد کی بات مت کرو.. مرشد
جس نے بھی دیا بے مثال دیا 🥀🥀
💔
وہ مجھے ہر خوشی کے موقع پر یاد آکر اُداس کر دیتا ہے۔ 🔥
good morning
وہ آیا تھا جنازے پہ میرے💀
خیر پتھر دل رویا نہیں کرتے🔥
اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥
اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥
ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے........اپنا قصور ہم سے
تین ہی تو مسئلے ہیں میرے
آپ سے عشق، شاعری، اور چائے🔥
اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain