اے میرے سکون جاں❤️ میں اس بات سے لاعلم ہوں کہ محبت کیا ہے ۔۔😊 نہیں معلوم کیسے معیار ہیں کیا واجبات ہیں ۔۔🌿 اور کون سے فرائض ۔۔!مگر میرا من کرتا ہے ! میں ہمیشہ تمہارے ساتھ رہوں ❤️ تمہاری بہترین ساتھی بن کر تمہاری آنکھوں میں منظر دھند لانے لگیں تو اپنی بصارت تمہیں پیش کر دو تمہاری آوز لرزنے لگے تو اپنا لہجہ تمہارے حوالے کر دو سورج کی تپش بڑھنے لگے تو کسی مانوس بادل کا یہ تمہارا ہمسفر کر دوں تمہارے زخم پر اپنی تمام تر مسیحائی لٹا دوں تمہارا جسم سرد پڑنے لگے تو اپنے لہو کی تمام تپش تمہاری رگوں میں اتار دوں میرا من کرتا ہے میں تمہارے لئے اپنی جان تک دے دوں ۔۔❤️