کیا کبھی مجھ سے میرے جیسا عشق کیا ھے تم نے؟ کہ جسطرح سے میں تمھاری چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل سے لگائے پھرتی ہوں تمھاری ہنسی کا تمھاری اداسی کا یہاں تک کہ تمھارے آنسوں کا بھی حساب میرے پاس موجود ہے میں تو یہ بھی یاد رکھتی ھوں کہ تم نے کس پل کس لمحے میرے وجود کو اپنی محبت سے مہکایا تھا❤️ اور وہ جو تمھاری ان کہی باتیں ھیں ناں وہ بھی تم سے پہلے مجھ تک پہنچ جاتی ھیں تمھاری یادوں۔۔۔۔ تمھاری یادوں کا لمس میری پوروں میں سانس لیتا ھے مجھے زندہ ھونے کا احساس دیتا ھے
مجھے پھول توڑنا پسند نہیں ہے۔۔!! لیکن میں محبت کے اظہار کے لیے تمہیں روز نئے طریقے کا آملیٹ بنا کر پیش کیا کروں گا۔۔!!! چائے بنانا تو خیر پہلے ہی میری ذمہ داری ہے💃🙆❤😘 کاش کوئی مجھے بھی ایسا کہے 🙈🤣