Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

انسان کی عقل اتنی سی ہے
اسے جانور کہو تو غصہ آ جاتا ہے
شیر کہو تو خوش ہو جاتا ہے

inshr@_22
 

اپنی زبان کو سلام کا عادی بنالو,
اس سے دوست بڑھتے ہیں اور دشمن کم ہوتے ہیں

inshr@_22
 

کسی جاہل کے ساتھ تخت پر بیٹھنے سے اچھا ہے۔کسی عالم کے ساتھ زمین پر بیٹھا جائے

inshr@_22
 

معافی وہی دے سکتا جو اندر سے مظبوط ہو
کھوکھلے انسان بس بدلے کی اگ میں جلتے رہتے ہیں

inshr@_22
 

اپنی خواہشات کو پوری کرنے کی بجاۓ دوسروں کی کرو
اللہ تمھاری ہر خواہش پوری کرے گا

inshr@_22
 

آپ کا دل خالص اور پاکیزہ ہے
تو دنیا کی کوئی شیطانی قوت آپ کا محاصرہ نہیں کر سکتی

inshr@_22
 

عروج کے وقت انسان کی بےوقوفیاں بھی دانشمندی بن جاتی ہیں جبکہ زوال کے وقت دانشمندی بھی بےوقوفیاں سمجھی جاتی ہیں۔

inshr@_22
 

عقل جتنی چھوٹی ہو گی
زبان اتنی لمبی ہو گی۔۔کیوں کہ
برتن وہی شور کرتا جوخالی ہو

inshr@_22
 

رشتہ چاہے کتنا گہرا ہی کیوں نہ ہو
جب بھروسہ ٹوٹ جائے تو غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں...

inshr@_22
 

کسی بھی رشتے سے شکوے شکایتیں اتنی کریں جو قابل برداشت ہوں
ورنہ ضرورت سے ذیادہ شکایتں وقت کے ساتھ رشتوں کو بوجھ بنا دیتی ہیں...

inshr@_22
 

نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات ہی بھول گئے کہ ۔۔۔کسی سے مسکرا کے بات کرنا بھی صدقہ ہے

inshr@_22
 

طنز وہ تیر ہے جو شہد میں بِھگو کر بِھی مارا جائے
پِھر بھی اُس کی کڑواہٹ اور چُبھن کم نہیں ہوتی

inshr@_22
 

لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے
بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے

inshr@_22
 

نماز ایک واحد حکم ہے جسے اللہ نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیی اتارا۔
بلکہ اپنے محبوب کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا ہے۔

inshr@_22
 

مت کر اتنے گناہ توبہ کی آس پر۔
بے اعتبار سی زندگی ہے نا جانے کب موت آجائے

inshr@_22
 

اللہ سے اس قدر قریب ہو جاؤ کہ جب تم دعا مانگو تو فرشتے آمین کہیں

inshr@_22
 

ہماری سب سے بڑی حاجت اللہ تعالی کی رضا ھے۔
اور سب سے بڑی کامیابی آخرت کی کامیابی ھے

inshr@_22
 

اور وقت آخر ثابت کر ہی دیتا ہے کے اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں

inshr@_22
 

تعلق اور رشتے صرف عزت و توجہ اور اہمیت کے محتاج ہوتے ہیں🍃🍃

inshr@_22
 

جانور جب بھوکا ہو یا خطرے میں ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے جبکہ انسان جب پیٹ بھرا اور طاقتور ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے🔥