Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کرو
کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے
وہ سب کو بھول سکتا ہے

inshr@_22
 

بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے رب ان کے تمام کام سنوارتا ہے اور جس کا کام رب سنواردے اسے کوئی بگاڑ نہیں سکتا ۔

inshr@_22
 

جیسے بارشیں فضا سے دُھول
اور مٹی صاف کرتی ہیں
ایسے ہی ” استغفار “ رُوح سے
گناہوں کو دھو دیتا ہے💞

inshr@_22
 

جب کوئی نہ سمجھ رہا ہو تب خاموش رہنا بہتر ہے کیونکہ بحث باتوں کو بگاڑ دیتی ہے

inshr@_22
 

مسکراہٹ ایک دعا ہے
لیا کیجئے, دیا کیجئے

inshr@_22
 

تکبر کر کے اتنا ٹیڑھا مت چلیں زور آور دیواریں جب ٹیڑھی ھو جائیں تو گر پڑتی ہیں۔

inshr@_22
 

اس دنیا میں ہر چیز مہنگی ہے پانے سے پہلے اور کھونے کے بعد

inshr@_22
 

سچی عزت اور اونچا مقام صرف اچھے کام سے حاصل ہوتا ہے۔

inshr@_22
 

💫 *یہ نہ سوچو کے اللّٰه تعالی دعا کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا؟ بلکہ یہ شکر کرو کے اللّٰه تعالی تمہارے گناہوں کی سزا نہیں دیتا؟*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

inshr@_22
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

inshr@_22
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے کہ حساب نہیں ہوگا کہ وہ بخشا جائے گا یاد رہے حساب دینا ہوگا ایک ایک آہ کا، آنسوؤں کا، تڑپ کا، بے حسی کا اور بے رحمی کا حقوق ﷲ کے بعد حقوق العباد کا معاملہ بھی بہت سخت ہے افسوس کچھ نہیں اکثر لوگ یہ بات بھلائے بیٹھے ہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

inshr@_22
 

تعریفوں کے پل کے نیچے اکثر
مطلب کی ندیاں بہتی ہیں

inshr@_22
 

مولا تیری قدرت کا ایسا منظر دیکھا
پرندوں کو آزاد انسانوں کو قید دیکھا

inshr@_22
 

جب اللہ کو کسی کا سجدہ کرنا پسند آجاتا ہے. تب وہ خود ایسے اسباب بناتا ہے کہ انسان سجدہ کرنے پہ مجبور ہوجاتا ہے.💕

inshr@_22
 

زبان کا کہا دنیا سنتی ہے
اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے

inshr@_22
 

کسی کو تحفے دینا چاہتے ہیں تو نماز دیجیے کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلّم کو تحفے دیا ہے تو نماز عطا کی

inshr@_22
 

کوئی مانے یا نہ مانے
زندگی میں دو ہی اپنے ہوتے ہیں
ایک خود اور ایک خدا

inshr@_22
 

برے لوگوں کی صحبت دین و دنیا دونوں کو برباد کردیتی ہے

inshr@_22
 

دنیا میں وہی لوگ سر بلند ہوتے ہیں جو تکبر کے تاج کو دور پھینکتے ہیں

inshr@_22
 

جو انسان جتنا خاموش رہتا ہے وہ اپنی عزت کو اتنی ہی محفوظ رکھتا ہے