Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

نصیب بے شک اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر دعاؤں کا اختیار اس نے ہمیں دیا ہے اور دعائیں ہی تو ہے جو تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہے

inshr@_22
 

جب الله کسی سے ناراض ہوتا ہے تو اسے اپنے سے غافل کر کےکسی ایسی چیز طلب میں لگا دیتا ہے جو اس کی قسمت نہیں ہوتی

inshr@_22
 

زِندگی کے ہر موڑ پر جہاں
امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ
کی مدد بھی موجود ہوتی ہے

inshr@_22
 

ﮐﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﻋﻠﻢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﺭﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺑﻠﻨﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﻋﻠﻢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐردار سے ظاہر ہو

inshr@_22
 

اللہ سے مانگو اور بے حساب مانگو کیوں کے
ایک اللہ ہی تو ہے جو واپسی کا تقاظا نہیں کرتا

inshr@_22
 

اللہ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر
آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا۔!

inshr@_22
 

آجائیگا اندھیرا دنیا میں ایک دن
زندگی جینے کا سلیقہ سیکھو

inshr@_22
 

اللہ نے جو تم کو دیا ہے اس پر راضی رہو
تو سب سے بڑھ کر دولت مند ہو جاؤ گے

inshr@_22
 

نماز قائم کر سورج ڈھلنے سے رات کے اندھیرے تک اور فجر کا قرآن پڑھ ۔ بے شک فجر کا قرآن ہمیشہ حاضر ہونے کا وقت دے رہا ہے۔۔
القرآن

inshr@_22
 

زِندگی کے ہر موڑ پر جہاں
امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ
کی مدد بھی موجود ہوتی ہے

inshr@_22
 

نشان سجدہ بنا کر غرور نہ
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے

inshr@_22
 

اپنی تنہائیوں کو پاک کر لو اللہ تعالی
تمہاری عزتوں کو بڑھا دے گا

inshr@_22
 

نصیب بے شک اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر دعاؤں کا اختیار اس نے ہمیں دیا ہے اور دعائیں ہی تو ہے جو تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہے

inshr@_22
 

جب انسان بولتا ہے تب سوچتا نہیں الفاظ کو تولتا نہں لیکن جب لکھتا ہے پہلے سوچتا ہے پھر تولتا ہے پھر لکھتا ہے حالانکہ زبان کہ ساتھ یہ معاملہ ہونا چاہیے ۔

inshr@_22
 

*💫وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں*

inshr@_22
 

*💫جذبات جذبات کو پیدا کر سکتے ہیں اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو زبردستی مٌسکرائیں اور ہنسیں آہستہ آہستہ آپکا دماغ بھی آپکی اداکاری کیمطابق عمل کرنے لگے گا اور آپ سچ مچ خوش رہنے لگیں گے*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

inshr@_22
 

انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے۔۔۔۔اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو۔۔۔۔،

inshr@_22
 

جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش کرا دیتی ہے
لیکن سچے انسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیاد ہلاد دیتی ہے

inshr@_22
 

قناعت پسند ہمیشہ پرسکون اور حریص ہمیشہ اضطراب کا شکار رہتا ہے ہر کام میں اللہ پر توکل اور ہر حال میں الحمدللہ کی کیفیت میں انسان پرسکون رہتا ہے۔

inshr@_22
 

جب اللہ کسی کو پسند کرتا ہے
تو اسکی پریشانیاں بڑھا دیتا ہے.
تاکہ اسے اپنے قریب کر سکے