Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

وہ رب مان جاتا ہے یہ اس کی خوبصورت صفت ہے۔
ہم مجبور ہو کر بھی اس کی نہیں مانتے اور وہ با احتیار ہو کر بھی مان جاتا ہے۔

inshr@_22
 

درود ابراہیمی کی فضیلت و برکت
*اور اللہ کی رحمت و خوشنودی حاصل ہوتی ہے۔
* دنیا کے تمام کاموں میں آسانی پیدا ہوتی ہے۔
* اور قدم قدم پر اللہ کی مدد شامل حال رہتی ہے۔

inshr@_22
 

.
جب اللہ کو کسی کا سجدہ کرنا پسند آجاتا ہے. تب وہ خود ایسے اسباب بناتا ہے کہ انسان سجدہ کرنے پہ مجبور ہوجاتا ہے.💕
.

inshr@_22
 

دوسروں کے لیے اچھا سوچو گے تو اللّٰہ تمہارے لیے راستہ بنا دے گا اور تمہاری مُشکلیں آسان کر دے گا...

inshr@_22
 

لالچ کی منڈی میں سب سے سستا اور کم قیمت
انسان کا ضمیر ہوتا ہے

inshr@_22
 

ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺭﻭﻧﺎ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮨﮯ
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺭﻭﻧﺎ ﻣﻈﺒﻮﻃﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺎﺩﺭﯼ ﮨﮯ

inshr@_22
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺗﻌﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻭﺭ
ﮨﻢ ﻟﻮﮒ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ
ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ

inshr@_22
 

ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺍﻥ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﻣﻤﮑﻦ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﻣﻌﺠﺰﺍﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﺎﻡ ﺑﮩﺖ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﮯ
ﺩﻋﺎ، ﯾﻘﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺻﺒﺮ -

inshr@_22
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،
ﺟﻮ ﻧﮧ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ،
ﺍﻥ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺷﮑﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺟﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﻟﻠﻪ ﻧﮯ ﻋﻄﺎ ﮐﯽ ﮨﯿﮟ

inshr@_22
 

ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا انسان کا سکون کہاں چھپا ہو ہے بزرگ نے جواب دیا غفلت ہو جائے تو سجدے میں اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں

inshr@_22
 

اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا، تمہاری قسمت ہوتی ہے
اور انہیں سنبھال کے رکھنا تمہارا ہنر

inshr@_22
 

کسی کو صفائی مت دو اپنی سچائی کی
تم سچے ہو تو اللہ جانتا ہے بس یہی کافی ہے🌷🌷🌷

inshr@_22
 

بیشک حالات انسان کے ہاتھ میں نہیں ہیں!!لیکن جسکے ہاتھ میں ہیں وہ بہت رحیم اور رحمٰن ہے!!

inshr@_22
 

نصیحت وہ سچی بات ہے جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے اور غیبت وہ بدترین دھوکہ ہے جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں🍃🍃🍃🍃

inshr@_22
 

جھوٹ کا بھی ایک ذائقہ ھوتا ھے خودبولو تو میٹھا لگتا ھےاور کوئی دوسرابولے تو کڑوا......

inshr@_22
 

صحیح بات اور درست لہجہ مخاطب کو اپنی طرف ایسے کھینچتا ہے جیسے گلاب کا پھول تتلیوں کو........💯

inshr@_22
 

ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا انسان کا سکون کہاں چھپا ہو ہے بزرگ نے جواب دیا غفلت ہو جائے تو سجدے میں اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں

inshr@_22
 

گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لئے توبہ ہی کافی ہے ......

inshr@_22
 

جس دل میں ثواب کا شوق اور عذاب کا خوف پیدا ہوجائے
تو جنت خود اُس کی منتظر
ہوتی ہے

inshr@_22
 

دوسروں کے لیے اچھا سوچو گے تو اللّٰہ تمہارے لیے راستہ بنا دے گا اور تمہاری مُشکلیں آسان کر دے گا...