کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ رب تعالی کا تم پر احسان و کرم ہے
یہ دنیا دارالعمل ہے
یہاں صرف عمل کا صلہ ملتا ہے
اللہ تعالی لباس رنگ و نسل کو نہیں دیکھتا بلکہ اعمال کو دیکھتا ہے
💮صبح بخیر💮
بہترین صبح وہی ہوتی ہے جو اللّٰہ کے ذکر سے شروع کی جائے
زندگی میں ہر پریشانی کا ایک ہی حل ہے صرف اللہ سے بات کریں اللہ سے مانگیں اللہ پہ چھوڑ دیں اللہ پر بھروسہ کریں اللہ سے پھر کہیں پھر کہیں اور کہتے رہیں
دعائیں مانگتے تھک مت جانا
کبھی یہ مت کہنا کہ ہماری تو رب سنتا ہی نہیں
ارے ایک وہی تو ہے جو سنتا ہے دل سے مانگو تو وہ ضرور دیتا ہے
____انشراح____
پھر پریشان نہیں کرتی زندگی کی ٹھوکریں
جنہیں اللہ کا نام لے کر سنبھل جانے کی عادت ہو
مجھے ضبط دے نا جلال دے
مجھے بس تو رزق حلال دے
جو تجھ کو پسند ہو میرے خدا
مجھے ایسے راستے پے ڈال دے
راضی رہا کرو خدا کی رضا میں
تم سے بھی مجبور لوگ ہیں اس جہاں میں
عبادتوں کے انبار لگے ہوں
لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دل میں احساس پیدا نہ ہو
تو ایسی عبادتیں نیکی کی روح سے بالکل خالی ہیں
جلد کے لیے وضو کا پانی
جگر کے لیے قرآن کی تلاوت
صحت کے لیے نماز اور
خوش رہنے کے لیے اللہ پاک کا ذکر کیا کرو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
روزہ ضرور رکھو کیونکہ روزے کے برابر کوئی عبادت نہیں
سمجھانے والے بہت ہیں مگر
سمجھنے والا اللہ کہ سوا کوئی نہیں
فلک سے زمین تک یہ پیغام چھایا ہے
اللہ نے روزہ داروں کے لیے جنت کو سجایا ہے
🍃🍃🍃🍃
تیز دھوپ کی تپش تم کو ستائے گی
پیاس کی شدت تمھیں آزمائے گی
روزے دارو تم ہر حال میں صبر رکھنا
یہ آزمائش تمھیں جنت میں لے جائے گی
🌹🌹🌹🌹
زکوٰۃ ادا کرتے ہو یا نہیں؟
اگر ادا کرتے ہو تو سب سے پہلے اپنے آس پاس کے ضرورت مند لوگوں ترجیح دیں اس برکتوں سے بھرپور مہینے میں ان لوگوں کی مدد کا عہد کریں جزاک اللہ
شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے
بلکہ عادت ڈال لینی چاہیے
کیونکہ شکر گزار لوگوں سے اللّٰہ بڑی محبت کرتا ہے
یہ بھوک پیاس یہ سختی تو اک سعادت ہے
جو وقت روزے میں گزرے وہی عبادت ہے
رمضان مبارک
میرا تجربہ کہتا ہے کہ خاموشی میں راحت ہے
جبکہ لفظوں کا سفر ہمیشہ تھکا دیتا ہے
💯💯
اذیت کے جواب میں اذیت دے کر جس تسکین کی انسان کو تلاش ہوتی ہے وہ کبھی نہیں ملتی دل کو سکون معاف کرنے ہی سے آتا ہے
اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو
جو اچھا ہوگا وہ خوشی دے گا جو برا ہو گا وہ سبق دے گا
🏵️🏵️🏵️🏵️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain