Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

دولت سے دوا تو خریدی جاسکتی ہے
شفا نہیں خریدی جاسکتی
دولت سے دوست تو مل سکتے ہیں
مگر وفا نہیں مل سکتی

inshr@_22
 

انسان کا ہر کام آسان ہو
اگر دن کا پہلا کام نماز ہو

inshr@_22
 

وجوہات ضرور تلاش کریں لیکن حل مثبت ہو
کسی کا بھلا نہ ہوسکے تو برا کرنے کی کوشش نہ کریں
🍃🍃🍃🍃🍃

inshr@_22
 

جب درد بڑھنے لگے اور کچھ بھی سمجھ نہ آئے
تو اپنے رب کی طرف چلے جاؤ
کیونکہ دل کا سکون بس اسی کی یاد میں ہے

inshr@_22
 

دل کی نرمی اور رحم دلی بھی رب کا ایک انعام ہے
جسے یہ مِل جائے اسے رب کی رحمت مل جاتی ہے
🌹🌹🌹🌼🌼🌼

inshr@_22
 

سجدے میں تھوڑی دیر ٹھہر کر تو دیکھو
جتنی الجھنیں ہیں سب سلجھ جائیں گئ
🌹🌹🌹🌼🌼🌼

inshr@_22
 

سب سے اچھی طلب اللہ کی طلب ہے
اور سب سے اچھی یاد اللہ کی یاد ہے
🌹 بیشک 🌹

🌹 اسلام وعلیکم جمعہ مبارک 🌹
i  : 🌹 اسلام وعلیکم جمعہ مبارک 🌹 - 
inshr@_22
 

کسی سے جلن کرو گے تو کچھ نہ پاو گے
ہر حال میں اللہ کا شکر کرو گے تو گن نہ پاو گے
🌹🌹🌹🌹

Quote
i  : Islamic Quotes - 
🌹 اسلام وعلیکم جمعہ مبارک 🌹
i  : 🌹 اسلام وعلیکم جمعہ مبارک 🌹 - 
inshr@_22
 

رزق اور موت کا خوف نہ رکھو! یہ اختیار صرف ﷲ کے پاس ہے...💯 بیشک نہ کوئی تمھارا رزق چھین سکتا ہے ! اور نہ ہی موت دے سکتا ہے سوائے ﷲ تعالیٰ کے...💯✨

inshr@_22
 

نیکی کی ایک صورت کسی کو مسکرا کر دیکھنا بھی ہے____نرمی سے بات کرنا بھی ہے____بزرگوں کا احترام کرنا بھی ہے___کسی کے کام آنا بھی ہے___پھر پتہ نہیں کیوں ہم نیکی کو اتنا مشکل کر بیٹھے ہیں_____

inshr@_22
 

ٹوٹے ہوئے رشتے وہ جوڑ دیتا ہے بات اپنے رب پر جو چھوڑ دیتا ہے اس کے لطف و کرم کے کیا کہنے لاکھ مانگو کروڑ دیتا ہے
💞💞💞💞💞

inshr@_22
 

جب کسی ضرورت مند کی آواز تم تک پہنچے تو اللہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے اپنے بندے کی مدد کیلئے تمہیں وسیلہ بنایا

inshr@_22
 

غلط کام پر ٹوکے جانے پر ہم کہتے ہیں کہ جب ہمارے ابو کچھ نہیں بولتے تو انہیں کیا پرابلم ہے جبکہ قیامت کے دن حساب اللہ تعالی کو دینا ہے ابو کو نہیں

inshr@_22
 

سمندر دریا ندی نالوں کا پانی جہنم کی آگ نہیں بجھا سکتی۔ مگر اگر کوئی بجھا سکتی ہے وہ آپ کے آنسوؤں جو اللہ کے خوف سے بہنے لگیں گے

inshr@_22
 

ماں کی گود سے قبر کی دیوار تک زندگی کے ہر پہلو پر نظر ڈال کے دیکھ اللہ کے سوا کوئی کام نہیی آتا

inshr@_22
 

انسان کتنا ہی گناہ گار کیوں نہ ہو اللہ تعالی ہمیشہ اسے اپنا بندہ کہہ کر ہی پکارتا ہے اور مایوسی سے بچاتا ہے

inshr@_22
 

توبہ قبول ہونے کی بڑی نشانی یہ ہے کہ اس کے بعد انسان کا دل گناہ سے ہٹ جاتا ہے