انسان کی طاقت اور بساط صرف اتنی ہے کہ وہ سانس لینے پر بھی اللہ کی مرضی کا محتاج ہے
بندہ جس وقت گناہ کرتا ہے، اللّه اس پر چار احسان فرماتا ہے رزق کو بند نہیں کرتا، گناہ کو ظاہر نہیں کرتا ، فی الحال عذاب نہیں کرتا ، تندرستی کو موقوف نہیں کرتا
💞💞💞💞💞💞💞
زندگی بہت چھوٹی ہے اس لیے جلدی سے معاف کر دیا کریں ھمیشہ سچا پیار کریں بے شک لوگ جھوٹے ہو خوب دل کھول کے ہنسا کریں اور ہمیشہ اس سب کے لئے خدا کا شکر ادا کرتے رہیں
💞💞💞💞
دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی کتاب ہمارا نامہ اعمال ہے اور روز قیامت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی ہمارا نامہ اعمال ہوگی اپنی اس کتاب کے مصنف آپ خود ہی ہیں لہذا اس پر محنت کیجئیے اس کو سنوار دیجیئے
قرآن پڑھنا، سمجھنا، سیکھنا، سکھانا اور اس پر عمل کرنا صرف مولوی پر نہیں
بلکہ ہر مسلمان پر فرض ہے
سورج کے ڈھلنے سے پہلے
سانسوں کا چراخ بجھنے سے پہلے
ایک بار مدینے کی تجلی دکھادے مولا
قبر کے اندھیروں میں جانے سے پہلے
سر سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
💞💞💞💞💞💞
معاف کرنے کی عادت ڈالئیے
کیونکہ معاف کرنے سے انسان کی اپنی روح پاک ہو جاتی ہے
💞💞💞💞💞
💞💞💞💞💞💞
اپنے بہترین وقت کو نماز میں وقف کرو
کیونکہ تمہارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول کیے جائیں گے
💞💞💞💞💞💞
مشکلات کی جنگ میں دکھوں اور غموں کی یلغار میں سب سے بہترین پوزیشن سجدہ ہے
💞💞💞💞
💛💙💛💙💛💙💛
صرف رب کی ذات ایسی ہے جو معافی مانگنے پے
یہ نہیں پوچھتا کہ غلطی کیوں کی تھی
💛💙💛💙💛💙💛
💜💚💜💚💜💚💜
دنیا میں دو ہی اپنے ہوتے ہیں
ایک اللہ اور والدین
💜💚💜💚💜💚💜
سن لو اے لوگوں
دلوں کا سکون اللہ
کی یاد میں ہے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️
ہمارے معملات جس کے ہاتھ میں ہے
وہ عَلَیٰ قُّلِ شَیٍٓ قَدِیر ہے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️
ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہییے
کیونکہ جو کچھ آج ہمارے پاس ہے
کوئی اور اس کی تمنا کرتا ہے
اور پھر وہ اللہ حقیقت دیکھا دیتا ہے
ہر رشتے کی
ہر محبت کی
اور فرماتا ہے بتا کون ہے تیرا میرے سوا
ہمیشہ دعا مانگا کریں کیونکہ ممکن اور ناممکن تو صرف ہماری سوچوں میں ہے اللّه کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں
جسم کو مت سنوارو بلکہ روح کو سنوارو
کیونکہ جسم کو مٹی میں مل جانا ہے
اور روح کو خدا کے پاس جانا ہے
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain