🌹اسلام علیکم🌹
*دنیا نفرتوں سے بھری ہوئی ہے*
*آپ امن و محبت پھیلانے میں اپنا حصہ ڈالیں چاہے تھوڑا ہی کیوں نہ ہو___*
🌹✍🏻اچھی باتیں📜🌹
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
________!🎄🎀🎄🎀🎄🎀
مرنے والے انسان کو نہیں معلوم کہ آپ نے اُس کے لئے کتنے آنسو بہائے
لیکن زندہ انسان کو مرتے دَم تک یاد رہے گا
کہ آپ کی وجہ سے اُس نے کتنے آنسو بہائے...!
*جو رشتے آپ کے پاس ہیں ان کی قدر کیجئے،
اُنہیں احساس دلائیں کہ وہ آپ کے لئے کتنے اہم ہیں اور
آپ کو اُن کی کتنی ضرورت ہے، اُن سے کتنی محبت ہے...!
_________!🎄🎀🎄🎀🎄🎀
*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
جمعہ مبارک
زندگی میں وہ لوگ پرسکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ ان نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں اللہ کریم نے عطا کی ہیں۔
الله پاک ہم سب کو اتنا عطا فرمائے جتنی اس کی شان ہے، اتنی خطائیں معاف فرمائے جتنا وہ رحمٰن ہے اور آزمائشوں سے اتنا محفوظ رکھے جتنا وه مہربان ہے۔
اے ہمارے رب تو بابرکت و بلند ہے تو ہماری دعائيں قبول فرما۔ آمیـــــــــــــن یارب العالمین
💜💞💜💞💜💞💜💞💜
🌻اسلام وعلیکم🌻
🌷جمعہ مبارک🌷
قرآن پڑھو تو دل کھل جائے
نماز پڑھو تو چہرہ نورانی ہو جائے
اتنی دلکش ہے رسول پاک سنت عمل کرو تو زندگی سنور جائے
💛💞💛💞💛💞💛💞💛
*نرم دلوں میں ہی اچھائی کی کھیتی پروان چڑھتى ہے ورنہ صحراؤں میں تو کانٹے دار جھاڑیاں ہی اُگا کرتی ہیـــں جو زخمی تو کر سکتی ہیـــں مگر کبھی سایہ نہیـــں دے سکتیں*
🌀💞🌀💞🌀💞
کسی کی میٹھی باتوں کا یہ مطلب نہيں کہ آپ اس کے لئے خاص ہیں,,
بعض اوقات کبوتر کو دانہ ڈالنے کے لئے نہیں
بلکہ پکڑنے کےلئے بلایا جاتا ہے۔
ہوسکتا ہے دنیا میں منافق بازی لے جائیں,,,
لیکن آخرت میں سچے لوگوں کی جیت ہوگی......!
💞🌀💞🌀💞🌀
✨✨💫💫✨✨
*جب تم کسی انسان کی طبیعت کو پرکھنا چاہو تو اس سے مشورہ لو یقینا تم اس کے مشورے سے اس کا انصاف ظلم نیکی اور بدی سب جان جاؤ گے*
🌹🌹🌹🌹
*💔 غافل دل سے دعا قبول نہیں ہوتی 💔*
*رسول خدا صلی الله علیه و آله وسلم فرماتے ہیں
اُدعُوا اللهَ وَ اَنتم مُوقِنونَ بِالاِجابَةِ وَاعلَموا اَنَّ اللهَ لا یَستَجِیبُ دُعاءَ مِن قَلبِ غافِلٍ لاه۔
*💕 اللہ سے دعا کرو اور اپنی دعا کے قبول ہونے کا یقین رکھو، اور جان لو کہ اللہ غافل قلب سے کی گئی دعا قبول نہیں کرتا ہے۔* *🔷 مختصر وضاحت 🔷*
*🌀 دعا مومن کا اسلحہ ہے اور اللہ مومن کی دعا کو سننا پسند کرتا ہے لہذا دعا کرنے میں کسی طرح کی شرم و حیا نہیں کرنی چاہیئے۔*
*☘️ جب مومن اللہ کی بارگاہ میں دعا کرے تو اسے دعا قبول ہونے کا یقین ہونا چاہیئے کیونکہ اللہ نے دعا قبول کرنے کا وعدہ کیا ہے۔*
*👈 یقینا انسان کو اس دعا کے قبول ہونے کا ضرور یقین ہوگا جو دعا وہ تہہ دل سے اور خاص توجہ کے ساتھ کرتا ہے* *•┈┈•┈┈•
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
یاد رکھیں ! جو ہم دوسروں کے ساتھ کریں گے کل ہمارے ساتھ ہو گا۔ سوچ سمجھ کر گفتگو ، سوچ سمجھ کر فیصلے کیا کیجیۓ۔ وقت بہت تیزی سے پلٹتا ہے۔ حق مارنے والے پکڑ لیۓ
جاتے ہیں ۔
اے الله! ہمارے دلوں میں الفت پیدا
فرما دے اور ہمارے آپس کے معاملات کی اصلاح کر دے اور سلامتی کے راستوں کی طرف ہماری راہ نمائی فرما اور ہمیں اندھیروں سے نجات دے کر نور کی طرف لے آ۔
یا اللہ ہم کو وہ عطا کردے جس کی ہم نے تجھ سے امید لگائی ہے اگر اس میں ہمارے لئیے بہتری ہے۔
آمین یا رب العالمین
💛💞💛💞💛💞💛
خود غرض بنا دیتی ہے شدت کی طلب بھی
پیاسے کو کوئی دوسرا پیاسا نہیں لگتا
💛💞💛💞💛💞💛
💚💞💚💞💚💞💚
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے
💚💞💚💞💚💞💚
کسی کی غلطیوں کو بے نقاب نہ کرو
اوپر اللہ سب دیکھ رہا ہے تم حساب نہ کرو
🍃🍃🍃🍃
اسلام وعلیکم
اللّٰه بہتر کرے گا یہ وہ الفاظ ہیں جس سے انسان کی آدھی پرشانی دور ہو جاتی ہے
🌹 بے شک 🌹
💛💞💛💞💛💞💛
یہ دنیا فانی ہے اس لئے بس اپنے رب کو یاد کرو جو سب کی سنتا ہے
بےشک وہ رحمان اور رحیم ہے
اپنے رب سے مدد طلب کیا کرو کیوں کے وہ سب جانتا ہے
💛💞💛💞💛💞💛
💞💞💞💞
آنے لگی جو پاس دولت حرام کی
بھول گئے تمام عادت احترام کی
وضو غسل کے فرائض جسے پتا نہیں
غلطیاں وہ بھی نکالنے لگے امام کی
❣️❣️❣️
اللہ سے تعلق آپ کے "احساس تنہائی" کو ختم کر دیتا ہے
🌻بیشک🌻
🍁🍁🍁🍁🍁
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص نیکی کے کسی کام کی طرف رہنمائی کرے تو اسے عمل کرنے والے کے برابر اجر و ثواب ملتا ہے
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
_________!💙💞💙💞💙💞
جب کسی تعلق میں محسوس ہو کہ شاہد ہم دوسروں پر مسلط ہو رہیں ہیں __
تو تعلق ختم نہیں کرنا چاہیے خاموش ہو جانا چاہیے __
پھر اگر تمہاری خاموشی سے الجھن کا شکار ہو تو سمجھ جاو تعلق مضبوط ہے
اور اگر وہ اس تعلق کو نبھانے میں کوتاہی کرتا ہے تو پھر ضرور کوئی وجہ ہو گی____
اور جب تمہارا خاموش رہنا کسی کو متوجہ نہیں کرتا__
تو اسی خاموشی سے تعلق ختم کر دینا چاہیے تاکہ بھرم رہ جائے-
_______!💙💞💙💞💙💞
💜💞💜💞💜💞
خاموشی اختیار کر لیں مگر گلہ مت کریں۔
گوشہ نشیں ہو جائیں مگر اپنا معیار مت گرائیں۔
✨عزت ناملے تو کنارہ کشی کر لیں۔
وقت کی بھیک نہ مانگیں عزت اور محبت کے بغیر کسی رشتے کا وجود نہیں۔
عزت وہ نہیں جو باتوں سےسنائی جاتی ہےعزت وہ ہےجوعمل سےدکھائی دیتی ہے
💞💜💞💜💞💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain