_______!💢🌀💢🌀💢🌀
ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہے '
اُتنی تیزی سےڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا''
کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں''
پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہو یا رشتے...!
________💢🌀💢🌀💢🌀
کیوں نہیں سمجھتے ہم اس بات کو اے زمانے والوں؟
جب رب کائنات نے واضح فرما دیا حقوق اللّٰہ معاف کر سکتا ہوں
حقوق العباد نہیں
🍃🍃🍃🍃🍃🍃
بےشک جن لوگوں کی زبان ہمیشہ دوسروں کے لئے دعا میں متحرک رہتی ہیں خدا کبھی بھی ان کی جھولی خالی 🌹🌹نہیں رکھتا
جب سارے دروازے بند ہو جائے تب بھی اللہ تعالی کا دروازہ اپنے بندوں کے لیے ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔ بندے کو چاہئے کہ وہ اپنے رب سے مانگے، بیشک وہ رحمان ہے۔
💮اسلام وعلیکم💮
🌼جمعہ مبارک🌼
بیشک تمام مشکلات کا حل نماز اور قرآن پاک ہے
اللّٰہ پاک ہم سب کو نماز اور قرآن پاک پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین ثم آمین🌸💮🌼
خدا کی تلاش میں بھٹکتے پھرنے کی ضرورت نہیں
دیکھنے کی نظر سے دیکھو
اللہ شہ رگ سے زیادہ قریب تم کو ملے گا
زندگی ہر شخص کی گزرتی ہے
بہترین زندگی وہ ہے
جو رب تبارک تعالی کے لیے وقف ہو جائے
موت کا ایک دن مقرر ہے وہ ہر حال میں آئے گی دعا کریں جہاں بھی جس جگہ بھی آئے ہمارا خاتمہ ایمان پہ ہو
(آمین ثم آمین)
سجدے کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ زمین سے کی جانے والی سرگوشی آسمانوں پر گونجتی ہے
لفظوں میں کیا لکھوں اس رب کی تعر یف
جو نہ مانگوں تو نواز دیتا ہے
❤اگر مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے
تنگ دستی میں سخاوت کرنا
غصے میں سچ بولنا
اور طاقت رکھتے ہوئے بھی معاف کرنا بہترین نیکی ہے۔🌹
یقین اور تڑپ ھو تو
اللہ تعالیٰ کو کہیں ڈھونڈ نے کی ضرورت نہیں۔۔ ۔۔۔۔وہ تو ھماری شہہ رگ سے بھی قریب ھے۔۔۔۔
Beshq exactly
ہر شخص میں کوئی نا کوئی اچھا عمل ضرور ہوتا ہے"❗❗
"انسان کا اخلاق اسکی نسلوں کی عکاسی کرتا ہے"❗❗✍️
درود شریف کی کثرت کیجیے مسائل حل اور دعائیں قبول ھوتی جائیں گی!!!❤️
خـــاک ہوں میں مجھے قــــدموں سے لگائے رکھــــنا
میـــرے سرکـارﷺ میری بات بنائے رکھنــــا
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم❤️
حضور ﷺ کو پا لینے کے بعد اب مجھے کسی چیز کی ضرورت نہیں حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالٰی عنہما فرماتی ہیں کہ :
” جب میں اس نعمت عظمی (صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم) کو گود میں لے کر باہر نکلی تو مجھے ہر چیز سے مبارک باد کی آوازیں آنے لگی کہ “اے حلیمہ رضاعت محمد ﷺ کی تجھے مبارک ہو. پھر جب میں اپنی سواری پر بیٹھی تو میری کمزور سواری میں بجلی جیسی طاقت پیدا ہو گئی کہ وہ بڑی بڑی توانا اونٹنیوں کو پیچھے چھوڑنے لگی. سب حیران رہ گئے کہ :
” حلیمہ کی سواری میں یک دم یہ طاقت کیسے آ گئی؟ ”
تو سواری خود بولی :
” میری پشت پر اولین و آخرین کے سردار (صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم) سوار ہیں. انہی کی برکت سے میری کمزوری جاتی رہی اور میرا حال اچھا ہو گیا
حلیمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا فرماتی ہیں کہ :” میں اندر گئی تو حضور ﷺکو دیکھا کہ آپ سیدھے لیٹے ہوۓ سو رہے ہیں، اور اپنی مبارک ننھی انگلیاں چوس رہے ہیں. میں نے ﷺ کا حسن جمال دیکھا تو فریفتہ ہو گئی اور حضور ﷺ کی محبت میرے بال بال میں رچ گئی. پھر میں حضور ﷺ کے سر انور مبارک کے پاس بیٹھ گئی اور حضور ﷺ کو اٹھا کر اپنے سینے سے لگانے کے لیے ہاتھ بڑھایا تو حضور ﷺ نے اپنی چشمان مبارک کھول دیں اور مجھے دیکھ کر مسکرانے لگے. اللہ اکبر! میں نے دیکھا کہ اس نور بھرے منہ سے ایک ایسا نور نکلا جو آسمان تک پہنچ گیا.
آپﷺ کے چہرے کا نور کیسا تھا؟حضرت حلیمہ سعدیہ رضی الله تعالٰی عنہا فرماتی ہیں کہ “میں جب مکہ معظمہ میں پہنچی اور حضور ﷺ کے گھر آئی تو میں نے دیکھا کہ جس کمرہ میں حضور ﷺ تشریف فرما تھے، وہ کمرہ سارا چمک رہا تھا. میں نے حضرت آمنہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے پوچھا کہ :
” کیا اس کمرہ میں بہت سے چراغ جلا رکھے ہیں؟ ”
حضرت آمنہ رض اللہ تعالٰی عنہا نے جواب دیا :
” نہیں! بلکہ یہ ساری روشنی میرے لخت جگر پیارے بچہ (صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم) کے چہرے کی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain