Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

شریف ایسی واحد عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے
باقی عبادتوں کا تو میرا رب ہی بہتر جاننے والا ہے
♥ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥

inshr@_22
 

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💖

inshr@_22
 

اپنی زبان کو کسی کے عیبوں سے آلودہ نہ کرو
کیونکہ عیب تمہارے بھی ہیں
اور زبانیں دوسرے لوگوں کی بھی ہیں

inshr@_22
 

کبھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ نہ کرنا کیونکہ بیماری اور غربت آنے میں دیر نہیں لگتی

inshr@_22
 

.
سادگی ایمان کی علامت ہے
اور خاموشی بہترین حکمت ہے
.

inshr@_22
 

علم یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ ”کیا“ کہنا ہے اور حکمت یہ ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ ”کب“کہنا ہے

inshr@_22
 

کسی کو اس کی اوقات یاد دلانے کے لیے جو الفاظ ہماری زبان سے نکلتے ہیں وہ درحقیقت دوسروں کو ہماری اوقات دکھا رہے ہوتے ہیں

inshr@_22
 

برداشت بزدلی کا نام نہیں
بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے
جس دل میں برداشت ہو
وہ کبھی نہیں ہار سکتا

inshr@_22
 

انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے،
مگر جو غلطی پر غلطی کرنے کو عادت بنالے
وہ سیکھا ہوا بھی بھول جاتا ہے

inshr@_22
 

.
کبھی دوسروں کو خوشی دے کر دیکھو تمہیں خود ہی سکون مل جائے گا
.

inshr@_22
 

.
زبان کی نرمی الجھے ہوئے مسائل کو حل کر دیتی ہے
.

inshr@_22
 

سچائی اور نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے
لیکن منزل بہت خوبصورت
برائی کا راستہ بہت آسان سہی
لیکن منزل تباہی ہی ہے

inshr@_22
 

خاموشی کی زبان کوئی کب جانتا ہے
جو تو نہیں جانتا تیرا رب جانتا ہے
تنہائی میں گناہ کر یا کر عبادت
تیرے قلب کی گہرائی میں کیا وہ سب جانتا ہے

inshr@_22
 

اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے
جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو
اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے
آمین

inshr@_22
 

دو چیزیں جن سے رب کو راضی کیا جا سکتا ہے
کلمہ طیبہ کا ورد
استغفار کی کثرت

inshr@_22
 

اس کے در پے سکوں ملتا ہے
اس کی عبادت سے نور ملتا ہے
جو جھک گیا اللہ کے سجدے میں
اسے دل کا سکوں ضرور ملتا ہے
🌷بے شک🌷

inshr@_22
 

کوئی رابطہ نہیں دعا کے سوا کوئی سنتا نہیں
اللہ کے سوا اس بات کو اپنے دل میں بٹھا لو
مشکل میں کوئی ساتھ دیتا نہیں اللہ کے سوا🌹🌹🌹🌹

inshr@_22
 

نیکی کا حکم دو اور برائی سے منع کرو
قبل اس کے کہ تم دعائیں مانگو اور تمہاری دعائیں قبول نہ کی جائے

inshr@_22
 

اسلام وعلیکم
صبح بخیر
کوشش کیجئے
زندگی کا ہر لمحہ سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے...
کیونکہ!
زندگی نہیں رہتی اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں... 🍃🍃🍃

inshr@_22
 

توبہ ایسا دروازہ ہے جو موت کی ہچکی تک کھلا رہتا ہے۔ دعا ایک ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتی ہے اور ضمیر ایک ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ حق کی راہ دکھاتا ہے
🌹🌹🌹🌹🌹