اگر آپ کسی کے عیب چُھپاٶ گے تو اللّہ آپ کے عیب چُھپاۓ رکھے گا🌷لیکن اگر آپ کسی کے عیب نھیں چھُپانا جانتے🌷تو وہ خدا غیب کا علم رکھنے والا ھے🌷اور عِزّت اور زِلّت دینے والا تو اللّہ ہی ہے🌷 🌷اسلام علیکم🌷
وہ مشکلوں کو بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے وہ☝️ اللہ جو ڈوبتا🌑 ہوا ☀️سورج نکال دیتا ہے میرے بڑوں نے سکھایا ہے مجھ کو بچپن سے کہ ذکرِ☝️ اللہ ہر مصیبت کو ٹال دیتا ہے
*💕 انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں بعض اوقات ہمیں احساس تک نہیں ہو پاتا کہ ہم اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں اور آخر کار خود کو ایک گھنے ساۓ سے محروم کر لیتے ہیں...💥💕*