اخلاق کا تعلیم سے کوئی لینا دینا نہیں
میں نے ان پڑھ لوگوں کو انتہائی با تمیز اور
تعلیم یافتہ لوگوں کو انتہائی بدتمیز دیکھا ہے
قناعت پسند ہمیشہ پرسکون اور حریص ہمیشہ اضطراب کا شکار رہتا ہے ہر کام میں اللہ پر توکل اور ہر حال میں الحمدللہ کی کیفیت میں انسان پرسکون رہتا ہے۔
زندگی میں محنت ایک ایسی چیز ہے جسکا پھل کبھی نہ کبھی ضرور ملتا ہے لیکن اسکے لیے یہ ضروری ہے کہ آپ محنت کریں اور مستقل کریں
اگر آپ ہمیشہ غرور سے بھرے رہتے ہیں۔۔۔۔تو اس دنیا میں آپ کے لیے سیکھنے کو کچھ بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔!
ذات اللہ کے سوا کوئی کسی کا نہیں ہوتا
🌷بے شک🌷
جب پریشانیاں حد سے بڑھ جائیں تو استغفار کثرت سے کیا کرے
جن کا بھروسہ اللہ پر ہو ان کی منزل کامیابی ہے
🌷 بے شک 🌷
تقدیر کے لکھے پر کبھی شکوا نہ کرنا
اے انسان تو اتنا عقلمند نہیں کہ خدا کے ارادے سمجھ سکے
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
آپ جتنے مرضی اچھے ہو
جو لوگ آپ کو غلط سمجھتے ہیں وہ آپ کو غلط ہی سمجھیں گے
کیونکہ نظر کا آپریشن ہو سکتا ہے لیکن نظریے کا نہیں۔۔۔
زندگی کا کچھ پتا نہیں اس لئے سونے سے پہلے رب سے اپنی خطاؤں پر معافی مانگا کریں
اور دوسروں کو بھی معاف کرکے سویا کریں، یہ معافی نامہ ہماری بخشش کا ذریعہ بھی ہو سکتا ہے۔
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸
اے پروردگار ہماری زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیئے روشن فرما کہ جن کی روشنی کبھی مدھم نہ ہو اور رزق میں ایسی کشادگی عطا فرما کہ کبھی کسی چیز کی کمی نہ ہو، آمین ثم آمین
🌹💐جمعہ مبارک💐🌹
دنیا کی سب سے بہترین ڈگری حافظ القرآن ہے....
جو دنیا میں بہی کام آتی ہے
ہر بڑے کام سے بچاتی ہے
اور آخرت میں بہی کام آئے گی
انشااللہ ❤❤❤❤❤❤
❣️🤲🏻 🌙۔
*اللہ سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بات کرو تو وہ سنتا ہے اور اگر دل میں رکھو تو وہ جانتا ہے....!!!!"*
💫*انسان کو پرعزم ہونا چاہیئـــے ارادـــے نیک اور مخلص ہوں تو آسانیاں اور بہـــترین وساٸل تو اللّٰه پاک خود پیدا فـــرما دیتے ہـــیں..
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫*تم اللہ تعالی سے ایسی حالت میں دعا کرو کہ تم قبولیت کا یقین رکھا کرو اور یہ جان لو کہ اللہ تعالی غفلت سے بھرے دل سے دعا قبول نہیں کرتا
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫*زندگی کا تجربہ تو نہیی پر اتنا معلوم ہے چھوٹا آدمی بڑے موقع پر کام آ جاتا ہے اور بڑا آدمی چھوٹی سی بات پر اوقات دکھا دیتا ہے
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫*انتظار کرنا مشکل نہیں لیکن اگر انسان کو پتا ہو کہ اسے انتظار کے بعد وہی ملے گا جس کے لیے اس نے صبر کیا اگر وہ نہ ملے تو بے شک اللہ نے اس کے لیے بہتر چنا ہو گا
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ رب تعالی کا تم پر احسان و کرم ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *اچھے الفاظ پر کچھ خرچ نہیں ہوتا لیکن اچھے الفاظ سے بہت کچھ حاصل ہوتا ہے الفاظ ہی انسان کو پسندیدہ یا ناپسندیدہ بناتے رہتے ہیں الفاظ خوشبو کی طرح ماحول کو معطر کرتے ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*_✍✒_جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جاۓ گا،*🎀🎀🎀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain