💫 *تعجب ہے اس پر جو جنت پر ایمان رکھتا ہے اور پھر دنیا کے ساتھ آرام پکڑتا ہے تعجب ہے اس پر جو شیطان کو دشمن جانتا ہے اور پھر اس کی اطاعت کرتا ہے۔* 🌹🌹🌹🥀🥀🥀
✍🏻 *اَقوالِ زَریں* 💫 *ہر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ۔*
💫 *کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے کہ حساب نہیں ہوگا کہ وہ بخشا جائے گا یاد رہے حساب دینا ہوگا ایک ایک آہ کا، آنسوؤں کا، تڑپ کا، بے حسی کا اور بے رحمی کا حقوق ﷲ کے بعد حقوق العباد کا معاملہ بھی بہت سخت ہے افسوس کچھ نہیں اکثر لوگ یہ بات بھلائے بیٹھے ہیں