.
حسد کا کوئی فائدہ نہیں
بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے
.
انسان کو اچھی سوچ پے وہ انعام ملتا ہے جو اسے اچھے اعمال پہ بھی نہیں ملتا کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا
وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہیں
جو انسان کے اختیار میں نہیں
وقت انسان کو مجبور اور دولت مغرور بنا دیتی ہے🍃🍃🍃🍃
بدترین بیماری جو انسان کو لگ سکتی ہے وہ خود پسندی اور اپنے آپ کو اپنے جیسے انسانوں سے برتر سمجھنا ہے!
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
🌹☘️🌹☘️🌹☘️🌹☘️🌹☘️🌹
دل کا اچھا ہونے سے کہیں بہتر انسان زبان کا اچھا ہو کیونکہ لوگوں کا واسطہ سب سے پہلے آپ کی زبان سے پڑتا ہے دل تک تو کچھ خاص لوگ ہی پہنچ جاتے ہیں۔
☘️🏵️☘️🏵️☘️🏵️☘️🏵️☘️
پریشانی میں مذاق اور خوشی میں طعنہ مت دو
کیونکہ اس سے دستوں میں موجود محبت ختم ہوجاتی ہے
کسی کے راستے میں مشکلات پیدا کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ آپ اس کی تو صرف دنیا خراب کررہے ہو لیکن اپنی آخرت"تباہ"کررہے ہو
ہمیشہ چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کریں
کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں بلکہ چھوٹے چھوٹے پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
کبھی نہیں سنا کہ انسان کو اس کی عاجزی لے ڈوبی
انسان کو ہمیشہ اس کا تکبر ہی لے ڈوبتا ہے
بہترین زندگی وہ ہے
جو
دوسروں کے لیے وقف کی گئ ہو
سجدے کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ زمین سے کی جانے والی سرگوشی آسمانوں پر گونجتی ہے
گناہ سے بچنے کی دو صورتیں ہیں
دل میں اللہ تعالی سے ملاقات کا شوق ہو یا اللہ تعالی کے سامنے پیشی کا خوف ہو
اور انکے بغیر گناہ سے بچنا مشکل ہے
اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
*💕 انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں بعض اوقات ہمیں احساس تک نہیں ہو پاتا کہ ہم اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتے چلے جاتے ہیں اور آخر کار خود کو ایک گھنے ساۓ سے محروم کر لیتے ہیں...💥💕*
*لوگ سمجهتے ہیں۔ بادشاہ کامیاب ہوگئے, دولت والے کامیاب ہو گئے, اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے*
*قرآن کہتا ھــے*
*قد افلح المومنون○*
*کامیاب ہوگئے ایمان والے*
🌹 *آزمائش بہت سے نقاب الٹ دیتی ہے کہیں پارسائی کا، کہیں صبر کا، کہیں انسانی ہمدردی کا اور کہیں اخلاق کا کھوٹے کو کھرے سے الگ کرنے کا قدرت کا آزمودہ طریقہ یہی ہے۔*
💠صبح کا پہلا سلام 💠
💠وقت کے امام ع کو💠
🍥 آلَسًـلَآمُ عَـلَيّكَ يّآصِـآحًـبّ آلَزَمِـآنٌ 🍥
(عجل اللہ تعٰالٰی فرجكَ♡)
اللّهمَّ عَجِّـــلْ لِوَلِیِّڪَ الفَــــرَج💚
🌹الّلهُمَّ صلّ علْی محَمَّد وآلِ محَمَّدٍ وعَجِّل فرَجَهُم🌹
۔ ꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂
🎊اچّھی باتیں🎊
اپنی طرف سے بھرپور کوشش کیجیئے سخت محنت کیجیئے طریقہ صحیح اور جائز اختیار کیجیئے دعا کیجیئے پر امید رہیئے اور نتیجہ رب تعالی پر چھوڑ دیجیئے۔
نہ جانے کیوں کبھی انسان ایسی کیفیت میں مبتلا ہوتا ہے، کہ نہ خوشی اثر کرتی ہے نہ کوئی تسلی، نہ وقت کی خوبصورتی، نہ لمحے کا حاصل، نہ باہر بسنے والی دنیا، بس ایک عجیب سی خاموشی چھائی رہتی ہے، - 💔*
*💫الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے جہاں سمجھنے والے خاموش اور نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں .....!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
❣🤲🏻 🌙۔
*نصیحتیں صرف کہنے کی باتیں نہیں ہوتیں کہ کسی نے کہہ دیا اور ہم نے سن لیا بلکہ دانائی اور دوسروں کے تجربات سے حاصل ہونے والے انمول اثاثے ہیں جو یقیناً ہمارے لیے مشعل راہ ثابت ہو سکتے ہیں ۔بشرط یہ کہ ہم ان نصیحتوں پر عمل بھی کریں....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain