Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

🌹☘️🌹☘️🌹☘️🌹☘️🌹☘️🌹
نعمت کی ناشکری زوال کا آغاز ہے
استغفار کا سفر عروج کا آغاز ہے
استغفر الله سربلندی کا وظیفہ ہے
الحمد الله انعام یافتہ بندوں کا ورد ہے
🌹☘️🌹☘️🌹☘️🌹☘️🌹☘️🌹

inshr@_22
 

بہترین کی خواہش تو سب ہی کرتے ہیں
مگر بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے
کیونکہ پاک تو پاکیزہ کو ہی ملتا ہے

inshr@_22
 

تمام کاموں میں خدا پر بھروسہ کرو ۔
ہمارے اس ضعیف وجود کو اگر خداوند عالم لمحہ بھر کے لئے بھی ہمارے حال پر چھوڑ دے تو سوائے ہلاکت کے اور کچھ نہ ہوگا ہمیشہ خدا کی یاد میں رہو ۔ خدا ہی سے ہر چیز مانگو ۔

inshr@_22
 

لفظوں میں کیا لکھوں اس رب کی تعر یف
جو نہ مانگوں تو نواز دیتا ہے
اگر مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے
🌹🌹🌹🌹🌹

inshr@_22
 

ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ
ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے

inshr@_22
 

جب دعاؤں اور کوششوں سے بات نہ بنی تو فیصلہ اللہ پر چھوڑ دو اللہ اپنے بندوں کے بارے میں بہتر فیصلہ کرنے والا ہے

inshr@_22
 

یہ دنیا دارالعمل ہے
یہاں صرف عمل کا صلہ ملتا ہے
اللہ تعالی لباس رنگ و نسل کو نہیں دیکھتا بلکہ اعمال کو دیکھتا ہے۔

inshr@_22
 

فکر نہ کریں لوگ بھول جائیں
مگر اللہ نہیں بھولتا آپ کی نیکی اور لوگوں کی زیادتی۔
🌷🌷🌷🌷🌷

inshr@_22
 

🌹☘️🌹☘️🌹☘️🌹☘️🌹
تنگ دستی میں سخاوت کرنا
غصے میں سچ بولنا
اور طاقت رکھتے ہوئے بھی معاف کرنا بہترین نیکی ہے۔
🌹☘️🌹☘️🌹☘️🌹

inshr@_22
 

ہو سکتا ہے ہمارے رب نے ہمارے لیے سمندر لکھا ہو-
اور ہم ایک قطرے کیلے ضد کر رہےہوں- سو بہتر ہے کہ صبر کرو

inshr@_22
 

یاد رکھیں وہ انسان کبھی ناکام نہیں ہوسکتا
جو اللہ پر کامل یقین اور بھروسہ رکھتا ہو...

inshr@_22
 

اپنے رب کا احسان اور کرم دیکھ جو فرشتے شام کو تیرے گناہ اس کے پاس لے جاتے ہیں، وہ صبح ان ہی کے ہاتھ تیرا رزق بھیجتا ہے

inshr@_22
 

دل کا بوجھ اللہ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے جہاں ناں ماضی کا طعنہ ملتا ہے نہ مستقبل کا خوف صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے....

inshr@_22
 

جب کوئی اپنا قریبی چھوڑ جائے تو انسان بہت ٹوٹ کر نرم ہو جاتا ھے اور جھکنا سیکھ جاتا ھے۔ خوشیاں کم اور سنجیدگی ذیادہ آ جاتی ھے۔ اعتبار کم کرنا اور پھر کسی کے چھوڑ جانے پہ تعجب نہیں ہوتا

inshr@_22
 

دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں
لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتے ہیں

inshr@_22
 

اخلاق صرف مسکراہٹ کا نام نہیں ہے
بلکہ احساس کی بلندی کا نام ہے
یعنی کسی کی خوشی اپنی خوشی اور کسی کا غم اپنا غم سمجھنا

inshr@_22
 

اگر لوگ اپنی باتوں سے غیبت ،تہمت اور بہتان نکال دیں
تو پیچھے صرف خاموشی رہ جاتی ہے
جو کہ ایک بہترین عبادت ہے ۔

inshr@_22
 

جب انسان ناراضگی ختم کرنے میں پہل کرتا ہے
تو اس کا مطلب یہ نہیں
وہ غلط تھا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسے انا سے زیادہ رشتے عزیز ہیں۔

inshr@_22
 

کسی انسان کی نرمی اس کی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیونکہ پانی سے نرم کوئی چیز نہیں ہے لیکن پانی کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کردیتی ہے۔

inshr@_22
 

کسی کے دل سے اپنا دل مت لگاو کیونکہ دل بدل جاتے ہیں، دل لگانا ہے تو اللہ پاک سے لگاو؟ کیونکہ اللہ پاک کبھی نہیں بدلتا بلکہ دل میں بس جاتا ہے۔***