Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

منزل پانا تو بہت دور کی بات ہے
غرور میں رہو گے تو راستے بھی نہیں دیکھ پاوگے

inshr@_22
 

ضروری نہیں کہ دھڑکن بند ہو تو ہی دل مردہ ہوتا ہے
دل اگر یاد الہی سے غافل ہو گیا تو بھی وہ مردہ گردانا جاتا ہے

inshr@_22
 

مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو
کیونکہ
جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہو جاتا ہے
وہاں
سے رحمت خدا وندی شروع ہو جاتی ہے
الله
آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں.
آمین.

inshr@_22
 

گناہوں کی عادت چھڑا دے یا الہی
ہمیں نیک انسان بنا دےیا الہی
جو تجھ کو جو تیرے محبوب کو پسند ہو
ہمیں ایسا انسان بنا دے یا الہی
آمین

inshr@_22
 

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

inshr@_22
 

سنی سنائی باتوں پہ فوراً یقین مت کیا کروو
جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ھے

inshr@_22
 

بے عزتی کا جواب عزت سے دیں بدلہ نہ لیں معاف کر دیں یہی اعلی اخلاق ہے
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃

inshr@_22
 

.
معافی وہی دے سکتا جو اندر سے مظبوط ہو
کھوکھلے انسان بس بدلے کی اگ میں جلتے رہتے ہیں
.

inshr@_22
 

موت لازم آئے گی صاحب
تیاری اچھی کی جیئے آخرت کی
وھاں ھصب ونعصب نہیں بلکہ آپکے اعمال دیکھیں جائیں گے

inshr@_22
 

دولت مند کی عاجزی
جوانی کی عبادت
غریب کی سخاوت
گناہگار کی توبہ
اللہ کو بہت پسند ہے
🌷🌷🌷🌷

inshr@_22
 

🏵️☘️🏵️☘️🏵️☘️🏵️☘️🏵️
جو ٹوٹے ہوئے کو سمیٹ لے
جو مصیبت پڑنے پر بھی منہ نہ موڑے
جو عیب دیکھ کر بھی بیزار نہ ہو
وہی تو میرا رب ہے
☘️🌹☘️🌹☘️🌹☘️🌹

inshr@_22
 

.
زندگی ایسے جیئو کی اپنے رب کو پسند آجاو لوگوں کی پسند تو روز بدلتی ہے
.

inshr@_22
 

.
امید جب الله سے جڑی ہو
تو ٹوٹنے کا امکان نہیں ہوتا
.

inshr@_22
 

.
اللہ جب بہترین سے نوازتا ہے تو پہلے بدترین سے گزارتا ہے۔۔۔🍃🍃
.

inshr@_22
 

.
جب اللہ کسی کو پسند کرتا ہے
تو اسکی پریشانیاں بڑھا دیتا ہے.
تاکہ اسے اپنے قریب کر سکے
.

inshr@_22
 

برائی کی طرف انسان دوڑ کر جاتا ہے
نیکی کی طرف اسے گھسیٹ کر لانا پڑتا ہے

inshr@_22
 

میرا اللہ تو وہ ہے جو مجھے اپنے قریب بلاتا ہے اور دور جانے پر ناراض ہوتا بلکہ واپس آنے کا راستہ دکھاتا ہے 🍃🍃

inshr@_22
 

💝💝ناامید کبھی بھی نہ ہونا کیونکہ اللہ کے پاس کچھ ناممکن نہیں 💝💝
🌷اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷

inshr@_22
 

رب سے جب بھی مانگو تو رب کو ہی مانگو
جب رب تمہارا ہوگا تو سب تمہارا ہوگا ❤️✨

inshr@_22
 

بدی کا موقع ہوتے ہوئے
بدی نہ کرنا بہت بڑی نعمت ہے