شکر اس مقام کو کہتے ہیں جہاں اللہ کی رضا اور آپ کی خواہش ایک ہو جائے۔
مجھے اللہ پہ بھروسہ ہے
اسی لیے میری امید قائم ہے
خوشی کے لمحات میں الله کو یاد رکھو
وہ رب تمہیں پریشانیوں میں تنہا نہیں چھوڑے گا
نیکی کرتے رہیں اسلئے نہیں کہ وہ آپ كی نیکی لوٹائیں گے
بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ تعالی نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
تمہارا اک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی تم کو نہیں بھولتا
سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کمال کی ہوتی ہے سجدہ زمین پر کرو تو دعائیں آسمان تک جاتی ہیں 💞💞💞
ﮐﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﻋﻠﻢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﺭﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺑﻠﻨﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﻋﻠﻢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐردار سے ظاہر ہو🌷🌷🌷
ایک سجدہ ندامت اور چند آنسو
اے میرے اللہ
تجھ کو منانا کتنا آسان ہے
🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹
انسان کا ہر کام آسان ہو
اگر دن کا پہلا کام نماز ہو
🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹
مر کے جيتے ہيں جو ان کے در پے جاتے ہيں
جى کے مرتے هيں۔۔جو آتے هيں مدينه چھوڑ کر
💮🌸💮🌸💮🌸
ہمیں پتا بھی نہیں ہوتا کہ ہمارا رب کس کس مقام پر ہمیں گرنے سے پہلے تھام لیتا ہے۔
🌷🌷🌷
🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿
اللہ سے مانگنے کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ آپ اپنے جذبات کو الفاظ کا روپ نہ بھی دیں تب بھی وہ آپ کے جذبات کو آپ سے بہتر جانتا ہے
🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
بے نمازی کو موت کے وقت اتنی پیاس لگتی ھے
اگر اُسکو سات سمندر کا پانی بھی پلا دیا جاۓ
تو بھی اُسکی پیاس نہ بجھے
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
جب ہم دعا کرتے ہیں تو ہمارا خدا خوش ہوتا ہے اس لیے وہ بارش برساتا ہے🌻🌻
جب انسان اوقات سے باہر نکل جاتا ہے
تو تب اللہ تعالی انسان کو اس کی اوقات یاد دلا دیتا ہے🍃🍃🍃
🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿
♥*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*❤
🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم پیدا ہی اس خاندان میں ہوئے ہیں
جس کا نہ تو دل کمزور ہے. اور نہ ہی خون.🌹
*خاموشی ۔۔*
*کی زبان بھی بڑی پُر اثر ہے کبھی کبھی خاموشی کاری ضرب لگاتی ہے ایسی ضرب جو شاید الفاظ بھی نا لگا سکیں .......!!!*💞💞💖
🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿
♥*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*❤
🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain