Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

.
تنگدستی میں سخاوت کرنا غصے میں سچ بولنا اور طاقت ہوتے ہوئے معاف کرنا بہترین نیکی ہے🌹🌹
.

inshr@_22
 

.
ماں باپ کو محبت کی نگاہ سے دیکھنا مقبول حج کا ثواب ہے
.

inshr@_22
 

.
بہترین رشتہ وہ ہے جو اختلافات کے بعد بھی صرف ایک مسکراہٹ پر پہلے جیسا ہو جائے
.

inshr@_22
 

.
یاد رکھو نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ہیں
.

inshr@_22
 

اپنی اچھائی کو ثابت نہ کرو وقت اسے ایک دن خود ثابت کرےگا

inshr@_22
 

ﺩﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﮑﻠﺘــــﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ
ﭘﺘﺎ ﭼﻠﺘــــﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ۔۔
ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﯽ ﮨﻮﺗــﯽ ﮨﮯ۔
ﺟـــــﻮ ﮨﮯ۔۔۔۔ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﮨﻤﯿﺸــــﮧ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ۔۔۔

inshr@_22
 

اے مؤمنو سنو یہ کرامت نماز کی
جنّت میں لے کے جاۓگی عادت نماز کی
🍁🍁🍁🍁🍁

inshr@_22
 

سجدہ کیا کرو سجدہ کرنے سے انسان میں عاجزی پیدہ ہوتی ہے اور عاجزی اللہ تعالی کو بہت پسند ہے❤💯

inshr@_22
 

ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔﻊُ ﺍﻟﻨﺎَﺱ ⊙
ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻭﻩ ﮨﮯ ﺟﺴﮑﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﯿﻠﯿﮱ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﮨﻮ

inshr@_22
 

اچھا وقت اُسکا ہوتا ہے۔۔💕🌿
جو کسی کا بُرا نہیں سوچتا۔۔ 💕🌿

inshr@_22
 

اس سے بڑی کیا خوش نصیبی ہوگی کے ہم مسلمان ہیں اور نبی کے امّتی 💕

inshr@_22
 

تعریف کے محتاج نہیں ہوتے سچے لوگ
کیونکہ اصلی پھولوں پر کبھی عطر نہیں لگایا جاتا🌹🌹

inshr@_22
 

ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﮨﮯ۔ ﮔﻨﺎﮦ ﭘﺮ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮐﮧ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ، ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔۔ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺮﻑ ﭘﻠﭧ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ۔۔۔۔۔

inshr@_22
 

خوش نصیب اپنے آپ پر راضی، اپنی زندگی پر راضی، اپنے حال پر راضی، اپنے خیالات پر راضی اور اپنے رب پر راضی رہتا ہے🌷🌷🌷

inshr@_22
 

🍃 *نصیحت*🍃
*خوبصورت کردار کے لوگ نصیحت بہت کم کرتے ہیں کیونکہ ان کا عمل اور کردار ہی نصیحت ہوتی ہے.....!!!!*🍂

inshr@_22
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *ہر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ۔*

inshr@_22
 

"دلوں میں اترنے کے لیے سیڑھیوں کی نہں بلکہ اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے"
" کوشش کریں کہ آپ دنیا میں رھیں , دنیا آپ میں نہ رہے...

inshr@_22
 

_____________🥀💯
اگر انسان کا "ایمان" مضبوط ہو تو،
کوئی بھی چیز اسے نقصان نہیں پہنچا سکتی💯

inshr@_22
 

_________🥀💯
آپ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﻟﮯ ﺁﺅ ﭘﮭﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﮑﻮﻥ ﻟﮯ ﺁﺋﮯ ﮔﺌﯽ

inshr@_22
 

💫 *تعجب ہے اس پر جو جنت پر ایمان رکھتا ہے اور پھر دنیا کے ساتھ آرام پکڑتا ہے تعجب ہے اس پر جو شیطان کو دشمن جانتا ہے اور پھر اس کی اطاعت کرتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀