Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

*اچھا سوچئے اور اچھا بولئیے کیونکہ بدگمانی اور بد زبانی ایسے دو عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل سکتے ہیں* - ✨
𝗠𝗛𝗞 𝘄𝗿𝗶𝘁𝗲𝘀 - √

inshr@_22
 

"چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت اللہ اور اس کے رسول حضرت محمد [صلّی علیہ وآلہ وسلم]❤ کی چاہت ہے"!🌸❤
__________💕💯

inshr@_22
 

🎀🎀🎀🎀
*ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺐ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔*
🎀🎀🎀🎀

inshr@_22
 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*_✍✒_جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جاۓ گا،*🎀🎀🎀

inshr@_22
 

💫 *اچھے الفاظ پر کچھ خرچ نہیں ہوتا لیکن اچھے الفاظ سے بہت کچھ حاصل ہوتا ہے الفاظ ہی انسان کو پسندیدہ یا ناپسندیدہ بناتے رہتے ہیں الفاظ خوشبو کی طرح ماحول کو معطر کرتے ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

inshr@_22
 

💫 *کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ رب تعالی کا تم پر احسان و کرم ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

inshr@_22
 

زندگی میں کبھی بھی کسی بھی شخصیت سے بغض نہ رکھیں یہ خیر و برکات کے زوال کا سبب بنتا ہے جن سے بنتی نہیں ان سے خاموشی سے راستہ تبدیل کر لیں ❤💯

inshr@_22
 

*قرآن نور ہےاور انسان اس نور کو چھوڑ کر باہر کے اندھیروں میں بھٹک رہا ہے✨*

inshr@_22
 

💫 *دنیا کی چیزیں ملنے پر خوش نہیں ہوں کیونکہ دنیا کی ہر چیز عارضی ہے وقتی ہے ہمارے پروردگار نے بہت بہتر آخرت ہمارے لیے تیار کی ہے ہمارے نبی حضرت محمّد صلى اللّٰه عليه وسلم نے دنیا میں دل لگانے سے منع فرمایا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

inshr@_22
 

*لوگوں کے رویے موسموں کی طرح محسوس ھوتے ھیــــں ان سے نبٹنے کے لیے لہجوں کے لباس بدلنے پڑتے ھیــــں ......!!!*💞💞
*

inshr@_22
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

inshr@_22
 

💫 *یہ نہ سوچو کے اللّٰه تعالی دعا کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا؟ بلکہ یہ شکر کرو کے اللّٰه تعالی تمہارے گناہوں کی سزا نہیں دیتا؟*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

inshr@_22
 

💫 *کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ پھر وہ صرف رب تعالی سے باتیں کرنا چاہتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

inshr@_22
 

ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺫﮐﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﮯ۔
🌷 ﻟَﺎ ﺍِﻟٰﮧَ ﺍِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻣُﺤَﻤَّﺪُ ﺭَّﺳُﻮﻝُ ﺍﻟﻠَّﮧِ 🌷

inshr@_22
 

جو شخص اللہ پر بھروسہ کرتا ہے
تو اللہ اس کے لے کافی ہو جاتا ہے

inshr@_22
 

دکھ دینے والے ہزار لیکن
سکھ دینے والی اللہ کی ذات ہے
🌷بے شکّ🌷

inshr@_22
 

حقیقت روبرو ہو تو اداکاری نہیں چلتی
خدا کے سامنے بندوں کی مکاری نہیں چلتی
تمہارا دبدبہ خالص تمہاری زندگی تک ہے
کسی کے قبر کے اندر کسی کی زمینداری نہیں چلتی

inshr@_22
 

ایک آدمی نے کسی بزرگ سے پوچھا۔۔۔
میرا اللہ اس وقت کیوں نہیی سنتا جب میں مانگتا ہوں ؟
بزرگ نے مسکرا کر کہا۔۔۔۔۔۔
وہ تیرے گناہوں کی سزا بھی اس وقت نہیی دیتا جب تو کرتا ہے،،،،،

inshr@_22
 

جب اللہ کا ذکر لوگوں کی بے لوث خدمت
اور اللہ کی عبادت تمہیں سکون دینے لگے تو سمجھ جائیں
❤اللہ آپ سے راضی ہے❤

inshr@_22
 

میرا واسطہ ہے اس خدا سے
جو مانگنے سے پہلے عطا کرتا ہے