Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

کامیابی کا سفر نمازاورتلاوت
قران کےبناءادھورہے....

inshr@_22
 

اللہ نے جو تم کو دیا ہے اس پر راضی رہو
تو سب سے بڑھ کر دولت مند ہو جاؤ گے

inshr@_22
 

کسی انسان کی نرمی اس کی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیونکہ پانی سے نرم کوئی چیز نہیں ہے لیکن پانی کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کردیتی ہے۔

inshr@_22
 

جب انسان ناراضگی ختم کرنے میں پہل کرتا ہے
تو اس کا مطلب یہ نہیں
وہ غلط تھا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسے انا سے زیادہ رشتے عزیز ہیں۔

inshr@_22
 

اگر لوگ اپنی باتوں سے غیبت ،تہمت اور بہتان نکال دیں
تو پیچھے صرف خاموشی رہ جاتی ہے
جو کہ ایک بہترین عبادت ہے ۔

inshr@_22
 

اخلاق صرف مسکراہٹ کا نام نہیں ہے
بلکہ احساس کی بلندی کا نام ہے
یعنی کسی کی خوشی اپنی خوشی اور کسی کا غم اپنا غم سمجھنا

inshr@_22
 

دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں
لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتے ہیں

inshr@_22
 

سب سے اچھی طلب اللہ کی طلب ہے
اور سب سے اچھی یاد اللہ کی یاد ہے

inshr@_22
 

کسی مضبوط پہاڑ کا اتنا بوجھ نہیی ہوتا۔
جتنا بے قصور پر تہمت لگانے کا ہوتا ہے ۔🌻🌻🌻

inshr@_22
 

توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت ہے
کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ بد قسمت ہے🌷🌷🌷

inshr@_22
 

جب کوئی اپنا قریبی چھوڑ جائے تو انسان بہت ٹوٹ کر نرم ہو جاتا ھے اور جھکنا سیکھ جاتا ھے۔ خوشیاں کم اور سنجیدگی ذیادہ آ جاتی ھے۔ اعتبار کم کرنا اور پھر کسی کے چھوڑ جانے پہ تعجب نہیں ہوتا

inshr@_22
 

دنیا کے سبھی لوگ خوبصورت ہیں، بدصورتی تو ہمارے رویوں اور سوچ میں ہے۔

inshr@_22
 

بڑی سے بڑی اور آسان فقیری یہی ہے کہ ہمیں اللہ کا ہر فیصلہ منظور ہے۔

inshr@_22
 

دل کا بوجھ اللہ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے جہاں ناں ماضی کا طعنہ ملتا ہے نہ مستقبل کا خوف صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے....

inshr@_22
 

.
انسان کا ماضی چاہے کتنا ہی گناہوں سے بھرا ہوا ہو اس کا مستقبل ابھی بالکل پاک ہے اللہ تعالیٰ توبہ کو پسند کرتا ہے....

inshr@_22
 

ممکن اور ناممکن تو انسان کی سوچ ہے
الله پاک کےلۓ کچھ بھی ناممکن نہیں اس لۓہمیشہ دعاکرتے رہو کہ کون جانے آپ کی دعا کب قبول ہو جاٸیں❤

inshr@_22
 

زندگی کے تپتے صحرا میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر جنت کی ہوا کی طرح ہے
ﷺ🌹 ﷺ🌹 ﷺ🌹 ﷺ🌹 ﷺ🌹 ﷺ🌹 ﷺ

inshr@_22
 

جب کبھی تمہارا دل بنا کسی وجہ کے بے سکون ہوجائے
تو سمجھ لینا کے تمہاری روح کو اللہ کے ذکر کی ضرورت ہے

inshr@_22
 

گناہ کے دوران موت نہ آنا اور گناہ کے بعد توبہ کی مہلت ملنا اللہ پاک کا بڑا احسان ہے 🏵️🏵️

inshr@_22
 

.
سوال: - سر زمانہ عرب میں سب سے پہلے کون سے نبی تشریف لائے ؟
جواب: - حضرت هود علیہ السلام.
سوال: - سب سے پہلے آشورہ کا روزہ کس نے رکھا.؟
جواب: - حضرت نوح علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے خدا کی راہ میں کس نے جہاد کیا ؟
جواب: - حضرت ابراہیم علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے صابن کس نے ایجاد کیا ؟
جواب: - حضرت سلیمان علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے کاغذ کس نے تیار کیا ؟
جواب: - حضرت یوسف علیہ السلام نے.
سوال: - قیامت کے دن سب سے پہلے شفاعت کون کریں گے ؟
جواب: - همارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم.
سوال: - سب سے پہلے کس نبی کی امت جنت میں داخل ہوگی ؟
جواب: - میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی امت۔“