Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

ماہ رمضان اگیا
رحمتوں کا مہینہ اگیا
ہم سب پر کرم چھا گیا
اللہ کا نور اگیا
برکتوں کا خزینا اگیا
برسا کرم اللہ کا
مبارک ہو مومنوں
🌷"رمضان آگیا "🌷

inshr@_22
 

اے ہمارے رب ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے
🍃ھم سے راضی ھوجا.🌿
🍃ھم په کرم فرما.🌿
🍃ھم په رحم فرما.🌿
🍃ھماری بخشش فرما.🌿
🍃ھمارےگناھ معاف فرما.🌿
🍃ھم کو آنے والی پریشانیوں و آفات سے محفوظ فرما.🌿
🍃یا الله ھم سب کے حق میں اس دعا کو قبول فرما.🍃
🌿آمین یا رب العالمین🍃

inshr@_22
 

اپنے رب کا احسان اور کرم دیکھ جو فرشتے شام کو تیرے گناہ اس کے پاس لے جاتے ہیں، وہ صبح ان ہی کے ہاتھ تیرا رزق بھیجتا ہے

inshr@_22
 

ہمیشہ یہی سوچ رکھنی چاہیے کہ
مجھے میرے اللہ نے بہت کچھ دیا ہے
اگر میرے اعمال کے مطابق ملتا تو
میرے پاس کچھ بھی نہ ہوتا بے شک
وہ بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

inshr@_22
 

مشکلات کی جنگ میں دکھوں اور غموں کی یلغار میں سب سے بہترین
پوزیشن سجدہ ہے

inshr@_22
 

ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہییے
کیونکہ جو کچھ آج ہمارے پاس ہے
کوئی اور اس کی تمنا کرتا ہے

inshr@_22
 

چار چیزوں سے نور پیدا ہوتا ہے
١:-خالی پیٹ رہنے سے
٢:-گناہوں پر ندامت کرکے رونے سے
٣:-اچھے لوگوں کی صحبت سے
٤:-امیدوں کو مختصر کرنے سے

inshr@_22
 

اللہ تعالیٰ ہمیں روز اک صبح عطا کرتا ہے
جو دودھ کی طرح صاف اور شفاف ہے
مگر افسوس ہم روزانہ اس کو اپنے جھوٹ وفریب سے کالا کر دیتے ہیں

inshr@_22
 

تیرا شکر ہے کہ تو نے پر سکون نیند کے بعد ہمیں ایک روشن دن عطا کیا
ہماری دعا ہے اسے نیکیوں سے آباد فرما کر ہمارے لیے توشہ آخرت بنا دے
آمین

inshr@_22
 

ہم جتنا مردے کو کندھا دینے کو افضل سمجھتے ہیں اتنا کسی زندہ کو سہارا دینا سمجھ لیں تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک ہوجائیں-

inshr@_22
 

ایک مٹی کے بنے انسان کی محبت میں اتنی طاقت ہوتی ہے
کہ دل کا قرار اور آنکھوں کی نیند چھین لیتی ہے
مالک الملک کی محبت کا عالم کیا ہوگا؟

inshr@_22
 

نہ ہنسنا کام آئے گا نہ رونا کام آئے گا
نہ چاندی کام آئے گی نہ سونا کام آئے گا
سر محشر سوا نیزے پہ جب آجائے گا سورج
تو رسول اللہﷺ کی چادر کا کونا کام آئے گا

inshr@_22
 

احتیاط لازم ہے لیکن صرف احتیاط نہیں
قوم عاد، ثمود ایک پہ ہوا کا عذاب آیا ہلاک ہوگئے
دوسری قوم نے احتیاط کیا پہاڑ کاٹ کر گھر بنا دیے
لیکن الله کی طرف متوجہ نہ ہوئے
عذاب کا طریقہ بدل گیا فرشتے نے چیخ مار دی سب ہلاک ہوگئے
احتیاط کے ساتھ اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم سب توبہ کریں اور اللّٰہ کی طرف متوجہ ھو کر پورے کے پورے دین پر چل کر اللہ کی دائمی خوشنودی حاصل کرسکیں۔

inshr@_22
 

اللہ سے ہمیں معافی مانگنی ہے
جتنے ہم نے گناہ کیے ہیں
اللہ ہم سب کو اس کا صلا دیے
جتنی ہم نے دعائیں کی ہیں
آمین

inshr@_22
 

سمندر دریا ندی نالوں کا پانی جہنم کی آگ نہیں بجھا سکتی۔
مگر اگر کوئی بجھا سکتی ہے
وہ آپ کے آنسوؤں جو اللہ کے خوف سے بہنے لگیں گے

inshr@_22
 

ہر چیز اپنے وقت پہ اچھی لگتی ہے
نیکی کمانے کا سہی وقت جوانی ہے
اور ہم نیکیاں اس وقت کرتے ہیں جب برائیاں کرنے کے قابل بھی نہیی رہتے ۔۔۔۔

inshr@_22
 

انسان کتنا ہی گناہ گار کیوں نہ ہو اللہ تعالی ہمیشہ اسے اپنا بندہ کہہ کر ہی پکارتا ہے اور مایوسی سے بچاتا ہے

inshr@_22
 

بندہ جس وقت گناہ کرتا ہے، اللّه اس پر چار احسان فرماتا ہے
رزق کو بند نہیں کرتا،
گناہ کو ظاہر نہیں کرتا ،
فی الحال عذاب نہیں کرتا ،
تندرستی کو موقوف نہیں کرتا

inshr@_22
 

زندگی بہت چھوٹی ہے اس لیے جلدی سے معاف کر دیا کریں
ھمیشہ سچا پیار کریں بے شک لوگ جھوٹے ھوں
خوب دل کھول کے ہنسا کریں اور ہمیشہ اس سب کے لئے خدا کا شکر ادا کرتے رہیں

inshr@_22
 

انسان ہماری غلطیاں صرف سن کر ہمیں پریشان کر تا ہے
خدا ہماری غلطیاں دیکھ کر بھی ہم پر احسان کرتا ہے