Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

جب درد بڑھنے لگے اور کچھ بھی سمجھ نہ آئے
تو اپنے رب کی طرف چلے جاؤ
کیونکہ دل کا سکون بس اسی کی یاد میں ہے

inshr@_22
 

اندھیروں کو نور دیتا ہے
ذکر اس کا دل کو سرور دیتا ہے۔
اس کے در سے جو بھی مانگو۔۔
وہ اللہ ہے ضرور دیتا ہے۔۔۔

inshr@_22
 

ممکن اور ناممکن تو انسان کی سوچ ہے
الله پاک کےلۓ کچھ بھی ناممکن نہیں اس لۓہمیشہ دعاکرتے رہو کہ کون جانے آپ کی دعا کب قبول ہو جاٸیں❤

inshr@_22
 

جو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وہ سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وہ آزمائش ہوتی ہے ۔

inshr@_22
 

انسان عقل کا محتاج ھے
عقل ادب کا ۔ادب علم کا۔علم محتاج ھے۔الله تعالى كے فضل کا۔
فضل طلب کرو الله تعالی سے۔

inshr@_22
 

محبت کی شدت صرف اللہ کے لیے ہیں
اس لیے اللہ اسے دور کر دیتا ہے
جس سے شدت سے محبت ہو جائے
🥀🥀🥀🥀

inshr@_22
 

انسان تجھے وہاں جانا ہے جہاں تجھے اللہ رکھے
یہاں تجھے حساب وکتاب دینا ہے جو تیرے نامہ اعمال میں ہوگا

inshr@_22
 

قیامت کا دن ہوگا
ہر انسان پکارے گا
نفسی نفسی
-"اور اچانک ایک آواز آئے گی یا ربی اُمّتی اُمّتی ﷺ

inshr@_22
 

نماز کی تو وہ شان ہے جو روک دیتی ہے طواف کعبہ کو۔۔۔۔۔
تو تیرے کاروبار کی کیا اوقات ہے جس کے لیے تو چھوڑ دیتا ہے نماز کو۔۔۔

inshr@_22
 

صبر کرنا سیکھ لیں اللہ سب جانتا ہے
وہ جانتا ہے کہ آپ کب کن دقتوں سے گذرے ہیں
یقین کریں وقت بدل جائے گا
کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے

inshr@_22
 

گزر گئی نماز فجر اور تُو سوتا رہا
قیمتی وقت خوابوں میں کھوتا رہا
صبح ہوئی پر تُو بیدار نہ ہوا
عمر بھر سو کر بھی تُو بیزار نہ ہوا

inshr@_22
 

جس طرح اچانک مسجدوں کے دروازے بند ہوگئـــے
اسی طرح اچانک ہی ایک دن توبہ کا دروازہ بھی بند ہو جائـــے گا
توبہ کرنے میں جلدی کیجئے

inshr@_22
 

جو وقت لوگ مرنے کے بعد مانگتے ہیں
اللہ سے کی کچھ نہیں کروں گا
صرف تیری ہی عبادت کروں گا
ہم کتنے خوش نصیب ہیں
کہ مرنے سے پہلے اللہ نے ہم کو یہ موقع دیا ہے
کہ آج ہم کو کچھ نہیں کرنا
اور نہ ہی کہیں آنا جانا
اب تو عبادت کر لو اللہ کی

inshr@_22
 

اندھیروں کو نور دیتا ہے
ذکر اس کا دل کو سرور دیتا ہے۔
اس کے در سے جو بھی مانگو۔۔
وہ اللہ ہے ضرور دیتا ہے۔۔۔

inshr@_22
 

وہ عطا کرے تو شکر اس کا وہ نہ دے تو ملال نہیں
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں

inshr@_22
 

کچھ نیکیاں ایسی بھی ہونی چاہیے
جن کا اللہ کے سوا کوئی گواہ نا ہو

inshr@_22
 

جب عبادت سکون دینے لگے
تو سمجھ جاؤ "اللّٰہ تم سے راضی ہے"

inshr@_22
 

اللہ کے ہر فیصلے پہ راضی رہو کیوں کہ اللہ اپنے فیصلوں کو خوب جانتا ہے

inshr@_22
 

جب تمہاری مشکل حد سے زیادہ بڑھنے لگے
تو سمجھ لو کہ اللہ تمہیں کوئی بلند مقام دینے والا ہے

inshr@_22
 

تیری قسمت کا لکھا تجھ سے کوئی نہیی لے سکتا
اگر بھروسہ ہے رب پر تو تجھے وہ بھی مل جائے گا جو تیرا ہو نہیی سکتا