جب عرش والے کی مرضی ہوتی ہے
تو فرش والوں کی تمام سازشیں بیکار جاتی ہے
تو بسں ہمیں اپنی بارگاہ میں بلند رکھ میرے مولا
یہ دنیا والے چاہے نظر سے گرائیں یا آسمان سے
ٹوٹے ہوئے رشتے وہ جوڑ دیتا ہے بات اپنے رب پر جو چھوڑ دیتا ہے
اس کے لطف و کرم کے کیا کہنے لاکھ مانگو کروڑ دیتا ہے
دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا
لیکن رب کی محبت سے دنیا اور جنت دونوں مل جاتی ہیں
اے رب دنیا کی فکر سے دور رکھ
آمین
تیری ہی عبادت کرنے کی توفیق دے
جب کسی ضرورت مند کی آواز تم تک پہنچے
تو اللہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے اپنے بندے کی مدد کیلئے
تمہیں وسیلہ بنایا
غلط کام پر ٹوکے جانے پر ہم کہتے ہیں کہ
جب ہمارے ابو کچھ نہیں بولتے تو انہیں کیا پرابلم ہے
جبکہ قیامت کے دن حساب اللہ تعالی کو دینا ہے ابو کو نہیں
مانگا ہے اسی سے جو دیتا ہے خوشی سے
اور کہتا نہیں کسی سے کوئی اور نہیں
وہ ہے اللہ
اگر اللہ پہ چھوڑا تھا تو پریشان کیوں ہو
اگر بندے پہ چھوڑا تھا تو حیران کیوں ہو
توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت ہے
کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ بد قسمت ہے
جب گناہ کہ کاموں میں دل لگنا شروع ہو جائے
تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ تمہارا رب تم سے ناراض ہے
اللہ سے ہمیں معافی مانگنی ہے
جتنے ہم نے گناہ کیے ہیں
اللہ ہم سب کو اس کا صلا دیے
جتنی ہم نے دعائیں کی ہیں
آمین
کچھ نیکیاں ایسی بھی ہونی چاہیے
جن کا اللہ کے سوا کوئی گواہ نا ہو
مانگا ہے اسی سے جو دیتا ہے خوشی سے
اور کہتا نہیں کسی سے کوئی اور نہیں
وہ ہے اللہ
🌷🌷🌷
اگر اللہ پہ چھوڑا تھا تو پریشان کیوں ہو
اگر بندے پہ چھوڑا تھا تو حیران کیوں ہو🍃🍃🍃
توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت ہے
کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ بد قسمت ہے🌷🌷🌷
جو اللہ تعالی کے دیئے ہوئے رزق کو کافی سمجھے
وہ زندگی میں کبھی بھی کسی کا محتاج نہیں ہو سکتا🌿🌿
جھک جانا ہی محبت ہے جس کا ثبوت سجدہ ہے
🌻🌻🌻
ایک ہی جملہ انسان کی تربیت کے لیے کافی ہے
کہ اللہﷻ دیکھ رہا ہے
🍃🍃🍃
جس کا رابطہ خدا کے ساتھ ہو وہ ناکام نہیں ہوتا
ناکام وہ ہوتا ہے جس کی امیدیں دنیا سے وابسطہ ہو
🏵️🏵️🏵️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain