اپنی نیکیوں کو اس طرح چھپاؤ
جس طرح تم اپنے عیبوں کو چھپاتے ہو۔
دل کی نرمی اور رحم دلی بھی ربّ کا ایک انعام ہے
جسے یہ مِل جائے اُسے ربّ کی رحمت مِل جاتی ہے
جب تم خود کو جان جاتے ہو تمہاری" میں" مر جاتی ہے اور تمہیں پتہ چل جاتا ہے کہ اللہ تو بہت قریب ہے
یا اللہ آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم
بس اپنی رحمتوں سے نواز دے
مسلمانوں نہ گھبراؤ خدا کی شان باقی ہے
ابھی اسلام زندہ ہے۔ ابھی قرآن باقی ہے
اللّہ نے ان تمام کاموں کو روک دیا ،
جو کام ہمیں نماز سے روکتے تھے
ہے کوئی بہانا اب نماز چھوڑنے کا ؟
نماز قائم کرو اس سے پہلے کہ تمہاری نماز پڑی جائے۔
جب بھی کوئی معافی مانگے تو اسے اس امید پے معاف کردو کے میرا اللہ بھی قیامت کے دن مجھے اسی طرح معاف
فرمائے گا۔
اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دےگا
نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے۔
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو
تم اللہ تعالی کے ذکر میں دل لگا لو
سکون اور اطمینان تم سے دل لگا لیں گے
گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے
اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،
ﺟﻮ ﻧﮧ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ،
ﺍﻥ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺷﮑﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺟﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﻟﻠﻪ ﻧﮯ ﻋﻄﺎ ﮐﯽ ﮨﯿﮟ
ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﮯ۔۔
ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮨﮯ ۔
ﺷﺠﺮ ﺟﺐ ﺳﻮﮐﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺑﮭﯽ ﺑﺴﯿﺮﺍ ﻧﮩﯿﯽ ﮐﺮﺗﮯ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﻮﺟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﺟﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﮑﻠﮩﻒ ﺧﻮﺩﮨﯽ ﺳﮩﻨﺎ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ...
ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ . ﺍﯾﮏ ﻓﻘﻂ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮨﺮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﮐﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ
ﻟﻮﮒ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺗﻨﮩﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﺩﯾﺠﺌﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ۔ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﯾﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔
ﺟﺴﮯ ﺁﭖ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﺮ ﻟﻔﻆ ﭘﮧ
ﯾﻘﯿﻦ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﮯ ﺁﭖ ﭘﺮ ﮨﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﭘﮑﯽ ﻗﺴﻤﯿﮟ ﻭﻋﺪﮮ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭨﺎﺋﻢ ﻣﯿﻨﯿﺠﻤﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﮟ، ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﻗﺖ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﺍﺣﺴﻦ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻣﯿﻨﯿﺞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain