جب واسطے اور رابطے اللہ سے جڑ جائے,
تو پھر دل نہیں ٹوٹا کرتے
حُسن کی مثال محمد ﷺ ہیں لیکن
محمد ﷺ کی مثال کو ئی حسن نہیں۔
اپنے بچوں دین سکھاؤ
باقی سب انکو دین سکھا دے گا
بےبس انسان کا بہترین علاج
اس کا اللہ کے حضور سجدہ ہے
روزانہ لوگوں کا دنیا اس دنیا سے رخصت ہوتے رہنا
زندہ رہنے والوں کے لئے بہت بڑی نصیحت ہے!🌷🌷🌷