Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

جب لوگ راستے بدلنے کا سوچ لیتے ہیں
تو سب سے پہلے وہ رابطے کم کردیتے ہیں

inshr@_22
 

انسان وہ نہیں جو چہرے سے دکھتا ھے ۔
انسان وہ ھے جو سوچ سے دکھتا ھے۔

inshr@_22
 

چلتے وقت خیال رکھو کہ تمھارے پاؤں سے اٹھنے والی دھول کسی کی آنکھوں میں جاکر اُس کی منزل کے نشان نہ چھین لے۔

inshr@_22
 

کسی انسان کی نرمی اس کی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیونکہ پانی سے نرم کوئی چیز نہیں ہے لیکن پانی کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کردیتی ہے۔

inshr@_22
 

بدگمانی کشتی کے اندر قطرہ قطرہ رستا ہوا پانی ہے
جو آخر کار کشتی کو لے ڈوبتا ہے ۔

inshr@_22
 

انسان بھی بڑی عجیب چیز ہے،
پیسہ کماتے کماتے صحت سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے
اور پھر صحت پا لینے کے لئے سارا پیسہ لٹا دیتا ہے،
جیتا ایسے ہے کہ جیسے مرنا ہی نہیں
اور مر ایسے جاتا ہے کہ جیسے کبھی جیا ہی نہیں.

inshr@_22
 

اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کرو کہ کس منزل کو جاتا ہے
لیکن اگر منزل خوبصورت ہے تو راستہ کی پرواہ مت کرو۔

inshr@_22
 

جب انسان ناراضگی ختم کرنے میں پہل کرتا ہے
تو اس کا مطلب یہ نہیں
وہ غلط تھا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسے انا سے زیادہ رشتے عزیز ہیں۔

inshr@_22
 

اگر لوگ اپنی باتوں سے غیبت ،تہمت اور بہتان نکال دیں
تو پیچھے صرف خاموشی رہ جاتی ہے
جو کہ ایک بہترین عبادت ہے ۔

inshr@_22
 

جو انسان اپنے حصے کی روٹی بھی بانٹ دیتا ہے
اس انسان کا رزق کبھی کم نہیں ہوتا.

inshr@_22
 

ادب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے
علم نہیں -کیونکہ - علم تو شیطان کے پاس بھی تھا
مگر اَدب نہیں تھا.

inshr@_22
 

لفظ محمد ﷺ بول کر تو دیکھو ادب سے
ہونٹ بھی ہونٹوں کو چوم لیتے ہیں

inshr@_22
 

اللہ سے مانگو اور بے حساب مانگو کیوں کے
ایک اللہ ہی تو ہے جو واپسی کا تقاظا نہیں کرتا

inshr@_22
 

مسلمانوں سمبھل جاؤ یہ حالت کیا بنایی ہے
لقب قرآن نے تم کو دے رکھا ہے خیرِاُمت کا

inshr@_22
 

لگاؤ خالق سے دل
مخلوق تو وفا کے لائک نہیں

inshr@_22
 

سجدے کی خوبی یہ ہے کہ ہم فرش پر
سرگوشی کرتے ہیں اور وہ عرش پر سنی جاتی ہے.

inshr@_22
 

وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کی بھی قسمت کا
کسے ٹھوکر پہ رکھنا ہے کسے اسود بنانا ہے....❤

inshr@_22
 

یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات

inshr@_22
 

لوگوں کو اسی طرح معاف کرو جیسے تم خدا
سے امید رکھتے ھو کہ وہ تمہیں معاف کرے گا

inshr@_22
 

زندگی کو رمضان جیسا بنا لو
🍃🍃تو موت عید جیسی ہوگی