بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اللہ اُن کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے۔ اور جس کے کام کو اللہ سنوار دے تو کوئی مخلوق اُسے کیسے بگاڑ سکتی ہے۔
انتظار کرنا مشکل نہیں لیکن اگر انسان کو پتا ہو کہ اسے انتظار کے بعد وہی ملے گا جس کے لیے اس نے صبر کیا اگر وہ نہ ملے تو بے شک اللہ نے اس کے لیے بہتر چنا ہو گا