صبر کی دو صورتیں ہیں
جو نا پسند ہو اسے برداشت کرنا اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا 🌷🌷🌷🌷
مشکل وقت بھی اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے کہ انسان اس میں صبر اور شکر کرنا سیکھ جاتا ہے 🌹🌹🌹
یہ مت کہو خدا سے میری مشکلیں بڑی ہیں
یہ مشکلوں سے کہہ دو میرا خدا بڑا ہے
🌷🌷🌷🌷🌷🌷
جب سب راستے بند ہوں
تو
رب کے راستے کی طرف چل پڑو
نسبت مصطفیٰ بھی بڑی چیز ہے جس کو نسبت نہیں اسکی عزت نہیں
خود خدا نے نبیﷺ سے یہ فرمادیا جو تمہارا نہیں وہ ہمارا نہیں
دانت نعمتیں کھاتے کھاتے ٹوٹ جاتے ہیں
لیکن زبان شکاتیں کرتے کرتے نہیں تکھتی
🍃🍃🍃🍃🍃🍃
کبھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو
کیونکہ تمہاری جو خواہشات ہیں
یہ تمہاری قابلیت نہیی
بلکہ تم پر اللہ کا کرم ہے
🍃🍃🍃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain