اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں ۔
تو انہیں کرنے دیجیئے،
آپ کی قسمت، وقت اور زندگی کی دوڑ کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے ۔🌷🌷🌷
غریبی کی آج کل کیا خوب ہنسی اُڑائی جاتی ہے🌹🌹
ایک روٹی دیکر سو تصویر کھینچائی جاتی ہے🌹🌹
مشغول نہیں رہتے جو لوگ عبادت میں
رہتے ہیں گھرے ہر دم وہ لوگ مصیبت میں 🏵️🏵️🏵️
ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہییے
کیونکہ جو کچھ آج ہمارے پاس ہے
کوئی اور اس کی تمنا کرتا ہے
چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو حقیر نہ سمجھو
ممکن ہے وہی اللہ کی رضا کا سبب ہو
اپنے چھوٹے کام سے کبھی اپنی سوچ کو چھوٹا نہ ہونے دیجیے
ابتدا میں مشکلات کی وجہ سے ویژن کو نہ چھوڑیے اور نہ ہی ہمت ہاریے
برائی کشتی میں سوراخ کی مانند ہے ، جو چھوٹا ہو یا بڑا ، ایک نہ ایک دن کشتی ڈوبو ہی دیتا ہے۔
🌷🌷🌷🌷🌷
غلط بات پر غصہ آنا شرافت کی نشانی ہے
لیکن اسی غصے کو پی جانا مومن کی نشانی ہے
🌷🌷🌷🌷
دنیادار جب دنیا کی مسرت میں ڈوب جاتا ہے
تو وہ اسے دکھ میں مبتلا کر دیتی ہے۔
جو کام حکمت سے خالی ہو وہ آفت ہے۔
جو خاموشی سے خالی ہو وہ غفلت ہے۔
وہ نظر حکمت سے خالی ہو وہ ذلت 🌷🌷🌷ہے۔
غصہ ایک سلگتی ہوئی لکڑی کی مانند ہے
جو دوسروں کو جلانے سے پہلے خود جلتی ہے ۔
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
جب ضروت بدلتی ہے تو۔
لوگوں کا لہجہ بدل جاتا ہے ۔
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
بعض رشتے ایسے ہوتے ہیں جنہیں جوڑتے جوڑتے انسان خود ٹوٹ جاتا ہے۔.
🌷🌷🌷🌷🌷