Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے۔
🌷🌷🌷🌷🌷🌷

inshr@_22
 

منزل کی جستجو ہے تو کر جہد مسلسل
مفت میں یوں چاند ستارے نہیں ملتے
🌷🌷🌷🌷🌷

inshr@_22
 

زندگی کا تجربہ تو نہیی پر اتنا معلوم ہے چھوٹا آدمی بڑے موقع پر کام آ جاتا ہے اور بڑا آدمی چھوٹی سی بات پر اوقات 🌷🌷دکھا دیتا ہے

inshr@_22
 

وقت نے ایک بات سکھا دی ہے
ہر رشتہ ناطہ تعلق تب تک ہی زندہ رہتا ہے
جب تک ہم دوسروں کے معیار پر پورا اترتے ہیں ۔

inshr@_22
 

نماز کے لیے دنیا کو چھوڑ دو
لیکن🌹🌹
دنیا کے لیے نماز کو نہیی چھوڑو

inshr@_22
 

نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے
تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں خود 🌷🌷کھڑا کر دے گا

inshr@_22
 

پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں🌷🌷
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے🌷🌷

inshr@_22
 

کلمہ پڑھنے سے ایمان تازہ رہتا ہے.
لا الہ الا الله محمد رسول الله
جسکو بھی سینڈ کرو گے
وہ کلمہ آپ کی وجہ سے لازمی پڑھے گا

inshr@_22
 

یا الله ہمیں اس وبائی بیماری سے دور رکھ اور عالم انسانیت کو اپنی حفاظت میں رکھ
آمین

inshr@_22
 

وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں ہوتا
خاص کے لیے وقت ہونا ضروری ہوتا ہے۔

inshr@_22
 

رکاوٹوں اور مشکلات کی وجہ سے پریشان مت ہوں
ان کے پیچھے بہت حکمتیں ہیں
یہ آپ کا راستہ نہیں روکتیں
بلکہ بہترین راستے پہ لے جانے کے لیے آتی ہیں🌹🌹

inshr@_22
 


اس بات کو غور سے پڑھیں پلیز
کرونا واٸرس کو آپ بھلے سیریس نہ لیں لیکن مذاق بھی نہ بناٸیں اللہ کی پکڑ میں یہ مذاق آگیا تو اس لیۓ مذاق میں مت اڑاٸیں پلیز اگر آپ لوگوں کو میری بات بری لگی تو معاف کیجیۓ گا

inshr@_22
 

اس سے پہلے کہ تو کا ندھوں پہ اُٹھ جا ئے
بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھُک 🌷🌷جا ئے۔

inshr@_22
 

فرشتو ں کو تیرے آ گے جھُکایا ہے رب نے
تجھے اشرف المخلو قات بنا یا ہے رب نے۔۔

inshr@_22
 

اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دےگا
🌹🌹🌹🌹

inshr@_22
 

: خاک سے بنے انسان میں اگر خاکساری نہیں ہو
تو اس کا ہونا یا نہ ہونا بھی خاک ہی ہے🌷🌷

inshr@_22
 

جو اپنی تنہائیوں کو اللہ کے خوف سے مزین کر لے
اللہ اس کی محفلوں کو بھی اچھا کردے گا🏵️🏵️

inshr@_22
 

گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے
اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے

inshr@_22
 

کامیابی کا سفر نماز اور تلاوت قرآن کے بناء ادھور ہے
🌹خدا حافظ🌹

inshr@_22
 

کہاں وفا ملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے
🍃🍃