خوشی چاہیے عبادت کرو سکون چاہیے قرآن پڑھو صحت چاہیے روزہ رکھو چہرے پہ رونق چاہیے تہجد پڑھ لو مشکلات کا حل چاہیے استغفار کرو برکت چاہیے درود پڑھو
بن مانگے ہی مل جاتی ہیں تابیریں کسی کو کوئی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے ہزاروں دعاوں کے بعد
گناہ کو گناہ سمجھتے رہنا چاہیے اللہ سے ہر وقت ڈرتے رہنا چاہیے نہ جانے کون سے حالات میں زندگی کی شام ہو جائے اللہ سے ہر وقت توبہ کرتے رہنا چاہیے
امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں کمزور تمھارے حالات ہوسکتے ہیں اللہ تعالیٰ کی ذات نہیں
کون کہتا ہے کہ خدا نظر نہیں آتا ایک وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا 🌹🌹🌹🌹
اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے اور اللہ عطا کر دیتا ہے
انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کی طرف پلٹ پلٹ کر آتا ہے اگر آپ کو اپنے رب سے محبت ہوگی آپ اس کی طرف بار بار پلٹیں گے اور اپنے رب کی خوشنودی پالیں گے
تین شخص کی توبہ قبول ہوتی ہے 🌹۔ اپنی غلطی پر شرمندہ ہو ۔ 🌹۔ اور اپنی غلطی پر اللہ تعالٰی سے توبہ کی طلب کرئے۔ 🌹۔ آئندہ اس غلطی کو نہ دہرانا کا عہد کرئے ۔
آپ کا ایمان آپ کا سب سے بڑا خزانہ ہے اس کی قدر کیجئے اور اس کی خفاظت کیجئے 🌷🌷
توبہ ایک ایسا دروازہ ہے جو موت کی ہچکی تک کھلا رہتا ہے🍃🍃
کسی کو صفائی مت دو اپنی سچائی کی تم سچے ہو تو اللہ جانتا ہے بس یہی کافی ہے 🌷🌷🌷