ان کی خاموشی سے ڈرو جن کا آپ نے دل دکھایا ہے
کیونکہ اگر انہوں نے کچھ کہا نہیں یا کچھ کیا نہیں تو بدلے میں اللہ ضرور 🌷🌷کرے گا۔
جس مظلوم کو بادشاہ سے انصاف نہ مل سکے اسے خدا انصاف دلاتا ہے۔
لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا 🌷🌷ہے
یقین ایسا ہو کے سامنے سمندر ہو اور تم کہو کے راستہ میرا اللہ بنائے گا
سب سے پاکیزہ ذکر لا إله إلا الله محمد رسول الله
اور سب سے پاکیزہ عشق عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
بیشک جس کے لیے اللّٰه کی ذات کافی ہو اس کو کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں پڑتی
انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے
شہہ رگ اور دل کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں
💞نہ دنیا سے نہ دولت سے،
💞نہ گھر آباد کرنے سے،
💞تسلّی ملتی ہے،
💞خدا کو یاد کرنے سے،
نہ جانے انسان اس دولت پر اتنا تکبر کیوں کرتا ہے
جو اگر حلال ہو تو حساب دینا پڑے گا
اور اگر حرام ہو تو عذاب سنہ پڑے گا
میرا رب ہی ہے جو ہر مشکل کو آسانی میں بدلتا ہے🌷🌷
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں رکھے آنے والا ہر دن رحمتوں اور برکتوں والا ہو
وہ خدا ہی ہے جو ایک سجدے سے اپنا بنا لیتا ہے۔
ورنہ یہ انسان تو جان لے کے بھی راضی نہیں ہوتے 💕💞💝
دوسروں کی دنیا کو جہنم بنا کر لوگ سجدوں میں جنت ڈھونڈتے ہیں ۔
جس نے گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی
سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی
گناہ نہیں چھوٹ رہا یہ فکر کی بات ہے مگر ضمیر، ملامت بھی نہیں کررہا، یہ خطرےکی بات ہے۔۔
عقلمند وہ نہیں جسے صرف اچھائی اور برائی کی پہچان ہو
بلکہ اصل عقلمند وہ ہے جو اچھائی کی پیروی کرے اور برائی سے اجتناب کرے
دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاو اللہ تعالی تمہارے درد مٹا دے گا
🌷🌷🌷
ہمیشہ انسانیت کی بہتری چاہو
اللہ تمھارے دشمنوں کو تمہارا مطیع کر دے گا
نیکی ایسے کرو , جیسے بارش جگہ نہیں دیکھتی بلکہ ہر جگہ کو سیراب کر دیتی ہے
"السلام علیکم"
صبح بخیر
صبر کی دو صورتیں ہیں
جو نا پسند ہو اسے برداشت کرنا اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا
اللّه کے دو ایسے نام جسے رات میں پڑھو تو اگلی صبح ہر مشکل ختم جائے گی انشاءاللہ
یا مجیب یا وھاب
رات کو پڑھو انشاءاللّه ہر حاجت پوری ہو گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain