اور حقیقت تو یہ ہے کہ اب ہمیں خدا تب یاد آتا ہے جب ہم درد کے مارے ہوئے ہوں__غرض کے مارے ہوئے ہوں یا پھر مرض کے مارے ہوئے ہوں!
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہیں
یہ عبرت کی جاہ ہیں تماشہ نہیں ہیں
🍃🍃🍃🍃🍃
یااللہ جو ہاتھ تیرے آ گے پھیلتے ہیں
انہیں اپنے بندوں کے آگے پھیلانے سے بچا۔🍃🍃
جمعہ مبارک
اسلام علیکم
آپ سب کو آج کی ایک اور خوبصورت صبح مبارک ہو
اللّه سب کو اپنی پناہ میں رکھے آمین یا رب العالمین
🌹🌹🌷🌷
ہماری زندگی کی پہلی اور آخری کامیابی نماز ہے
جو زندگی میں بھی ساتھ دیگی
اور آخرت میں بھی ساتھ دیگی
جس کی کوئی گارنٹی نہیں اس کا نام زندگی ہے
جس کی فل گارنٹی ہے اسکا نام موت ہے
لوٹ آؤ اللّه کے راستے پر
اللہ کی رحمت کی پہلی نشانی یہ ہے کہ انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہوجاتے ہیں
🌹بے شکّ🌹
جس کو اپنے اللہ کے سامنے سجدے کرنے کی توفیق نہیں ہوئی
اس سے بڑا کوئی بدنصیب کوئی نہیں ہے🌹🌹🌹
آپ اللہ کو اتنا قریب سمجھو کہ وہ آپ کے خاموش الفاظ بھی سنتا ہے
🌷🌷🌷
اے اللہ پاک میرے وہ سب گناہ معاف فرما جو تیرے علم میں ہیں آمین یا رب العالمین
میں بہت خوش ہوں کیونکہ مجھے کسی سے کوئی امید نہیی ہے۔ ۔ ۔ ۔
سوائے اللہ تعالی کی ذات سے
وہی میرا رب ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
وہی میرا سب ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
اللہ کی راہ بظاہر کانٹوں سے بھری مگر
درحقیقت اطمینان اور سکون کی دولت سے بھری پڑی ہے
الله حافظ في امان الله استودع الله دينكم و امانتكم و خواتيم اعمالكم
🌹دعاؤں میں یاد رکھیںے گا سب🌹
🌹 خدا حافظ 🌹
گناہ نہیں چھوٹ رہا یہ فکر کی بات ہے مگر ضمیر، ملامت بھی نہیں کررہا، یہ 🌹🌹خطرےکی بات ہے۔۔
جب تمہاری جان کو خطرہ ہو تو صدقہ دے کر بچاو
اور جب تمہارے دین کو خطرہ ہو تو جان دے کر دین بچاو🌹🌹
اس خاک کو معاف کردے
اے اللہ
اس خاک میں ملنے سے پہلے🍃🍃
دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاو اللہ تعالی تمہارے درد مٹا دے گا
ہمیشہ سچ بولو تا کہ تمہیں قسمیں کھانے کی ضرورت نہ پڑے
صبر کی دو صورتیں ہیں
جو نا پسند ہو اسے برداشت کرنا اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا
مشکل وقت بھی اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے کہ انسان اس میں صبر اور شکر کرنا سیکھ جاتا ہے
🌹بے شکّ🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain