Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

یہ مت کہو خدا سے میری مشکلیں بڑی ہیں
یہ مشکلوں سے کہہ دو میرا خدا بڑا ہے
🌷🌷

inshr@_22
 

جب سب راستے بند ہوں
تو
رب کے راستے کی طرف چل پڑو

inshr@_22
 

مجھے قدرت کے ایک عمل سے بہت پیار ہے
سکون سا آجاتا یہ لفظ سن کر کہ
جو جیسا کرے گا ویسا پاے گا
⁦🏵️⁩⁦🏵️⁩

inshr@_22
 

نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان
جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے🌷🌷

inshr@_22
 

شکر کر کے سویا کرو تم
خدا صبح اٹھنے کا موقع ہر کسی کو نہیں دیتا
🌹بے شکّ 🌹

inshr@_22
 

بدلہ لینے والوں سے مت ڈرا کرو بلکہ معاف کرنے والوں سے ڈرو کیونکہ ان کا بدلہ اللہ خود لیتا ہے 💜💜

inshr@_22
 

دعاوں میں اثر ہو گا اتنا۔۔۔۔
یقین رکھو گے رب پہ جتنا ۔۔۔۔

inshr@_22
 

قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ہے
ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا ہے
🌹بے شکّ🌹

inshr@_22
 

اللہ کے راستے پر چلنے والوں کے لیئے سب سے پہلا مقام توبہ ہے
🌹بے شکّ🌹

inshr@_22
 

میرا اللّه ہی ہے جو مجھے بن مانگے دیتا ہے
یہ جان کر بھی میں خطا کار، گونہگار ہوں
🌹بے شکّ🌹

inshr@_22
 

فرشتے تمہارے ظاھر کی نگرانی کرتے ھیں اور اللہ تمہارے باطن کی نگرانی کرتا ھے۔

inshr@_22
 

جینے کو تو جیتا ہے ہر اک انسان
سونے پر سہاگا ہے زندگی مدینے میں

inshr@_22
 

نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان
جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے

inshr@_22
 

نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان
جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے
🌹بے شکّ🌹

inshr@_22
 

تکلیف میں صبر سے کام لو
کیونکہ
سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے
اور
مومن کو تکلیف سے
🌹بے شکّ🌹

inshr@_22
 

توڑنے والے تو ہزار بیٹھے ہیں
مگر جوڑنے والی ذات بس اللّه کی ہے 🍃🍃

inshr@_22
 

مدد صرف اور صرف اللہ سے مانگو.
کامیاب ہو جاؤ گے دنیا میں اور أخرت میں.

inshr@_22
 

نماز اگر عادت بن جائے
تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے

inshr@_22
 

قرآن کی تلاوت کیا کرو
بے شک قرآن اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا

inshr@_22
 

کوئی سجدہ ایسا مل جاۓ
میں سر جھکاؤں رب مل جائے