ہمارا تعلق اُس نابینا معاشرے سے ہے جہاں اداسی کا یقین دلانے کیلئے آنسو بہانا پڑتے ہیں جہاں بیماری کا یقین دلانے کیلئے مرنا پڑتا ہے*
جی رہے ہیں سبھی دنیا کے لئے
کوئی ساماں نہیں عقبی کے لئے
شان و شوکت کی تمنا نہیں
حمد کرتی ہوں رب کی رضا کے لئے🌷
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا منافق کی تین نشانیاں ہیں
جو بولے تو جھوٹ بولے
وعدہ کرے تو پورا نہ کرے
امانت لئے تو خیانت کرے
اخلاق کا اچھا ہونا اللہ کی محبت کی دلیل ہے بے شک جو اللہ سے محبت رکھتے ہیں وہ اللہ کی مخلوق سے محبت کرنے والے ہوتے ہیں
﷽ شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
رب نے ماں کو یہ عظمت کمال دی
اس کی دعا پہ آئی مصیبت بھی ٹال دی
قرآن میں ماں کے پیار کی اس نے مثال دی
جنت اٹھا کے ماں کے قدموں میں ڈال دی
ماں باپ کے ساتھ تمہارا سلوک ایسی کہانی ہے جو لکھتے تم ہو لیکن تمہاری اولاد تمہیں پڑھ کر سناتی ہے
ماں تب بھی روتی تھی جب بیٹا کھانا نہیں کھاتا تھا
ماں آج بھی روتی ہے جب بیٹا کھانا نہیں دیتا۔
دنیا میں ماں باپ سے بڑا مخلص رشتہ اس دنیا میں کوئی نہیں ہے
اسلام وعلیکم جمعہ مبارک
اللہ پاک کو راضی کرنے
کا سب سے بہتر طریقہ نماز ہے
🌷بے شکّ🌷
دنیا کی محبت اور نفسانی خواہشات انسان کو جنت سے دور اور جھنم کے قریب کر دیتی ہیں
🌷بے شکّ🌷