امید صرف اللہ سے لگاٶ
یہ انسان کچھ نہیں دے سکتے
امید صرف اللہ سے لگاٶ
یہ انسان کچھ نہیں دے سکتے🍃🍃🍃
فکر کرتے ہو کیوں فکر سے ہوتا ہے کیا
خدا پے بھروسہ رکھو پھر دیکھو ہوتا ہے کیا🌷🌷
اللہ کے راستے پر چلنے والوں کے لیئے سب سے پہلا مقام توبہ ہے🌷🌷
عبادتیں جھکنے سے مشروط نہیں نیتوں کی پابند ہوتی ہیں
نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی 🍃🍃ریاضت بیکارجاتی ہے🍃🍃
کسی کے گھر جاؤ تو اپنی آنکھوں پر قابو رکھو
اور جب اس گھر سے نکلو تو اپنی زبان قابو میں رکھو
تا کہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہے🍃🍃
یا اللہ پاک مجھے لوگوں کی حقیقتیں نہ دیکھا کہ اس سے فقط میرا دل جلتا ہے مجھے خاموشی سے میری لا علمی میں 🌷ان کے شر سے محفوظ فرما. آمین🌷
حرام کمائی اگرچہ شکلیں نہیں بگاڑتی، لیکن نسلیں ضرور بگاڑ دیتی ہے
🌷بے شکّ🌷
افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہم نیکی اس وقت کرتے ہیں جب برائی کے قابل نہیں رہتے🌷🌷
خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پہ محراب
اے انسان بس اسکی مخلوق کا خیال کر
نیت اور سوچ اچھی ہونی چاہیے باتیں تو کوئی بھی اچھی کر سکتا ہے
﷽ شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Jumma Mubarak To All Friends
فاصلے انسان کو دور ضرور کرتے ہیں
مگر
اچھے لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں
"دلوں" میں بھی
"لفظوں میں بھی
اور
"دعاؤں میں بھی
لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ
آپ کی وجہ سے نا جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھیں گے۔
یہ رکنا نہیں چاہٸے۔
🏵️🌹🏵️بے شکّ🌹🏵️🌹
جس نے سکھ میں شکر ادا کیا اس نے دکھ میں رب کو بہت قریب پایا
🌹🌷🌹🌷
تین باتیں ہمیشہ یاد رکھو
اس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو
اسے مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے
اس سے کچھ نہ چھپاؤ جو تم پر اعتبار کرتا ہے
رزق کے پیچھے اپنی عزت کا سودا مت کرو
کیونکہ نصیب کا رزق انسان کو ایسے تلاش کرتا ہے جیسے مرنے والے کو موت
تم زبان سے کچھ کہو یا نہ کہو رب تمہارے دل کا حال جانتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain