تم اللہ تعالی سے ایسی حالت میں دعا کرو کہ تم قبولیت کا یقین رکھا کرو اور یہ جان لو کہ اللہ تعالی غفلت سے بھرے دل سے دعا قبول نہیں کرتا
نہ دنیا سے نہ دولت سے،
نہ گھر آباد کرنے سے،
تسلّی ملتی ہے،
خدا کو یاد کرنے سے،
اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو
کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں
ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے
زندگی کے ہیں دو جہاں ایک یہ جہاں ایک وہ جہاں
اس کے درمیان فاصلہ ایک سانس کا
جو چلتی رہیں تو یہ جہاں جو رک جائے تو وہ جہاں
خاموشی ایک ایسی عبادت ہے
فرشتہ اسے لکھ نہیں سکتا
شیطان اسے بگاڑ نہیں سکتا
اور رب کے سوا کوئی اسے جان نہیں سکتا
عبادتیں جھکنے سے مشروط نہیں نیتوں کی پابند ہوتی ہیں
نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکارجاتی ہے
♥*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*❤
الله حافظ في امان الله استودع الله دينكم و امانتكم و خواتيم اعمالكم
دعاؤں میں یاد رکھیںے گا سب
آپ صلى الله عليه واله وسلم نے فرمایا :
جو شخص اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ وہ اپنے پڑوسی کا اکرام و احترام کرے۔
ہمارا تعلق اُس نابینا معاشرے سے ہے جہاں اداسی کا یقین دلانے کیلئے آنسو بہانا پڑتے ہیں جہاں بیماری کا یقین دلانے کیلئے مرنا پڑتا ہے*
*اَقوالِ زَریں*
*گلے اور شکوے سے زبان کو بند رکھو اس سے راحت نصیب ہوگی۔*
*کسی رشتے کو کتنی بھی محبت سے باندھا جائے لیکن اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہے .....!!!*💞💞
﷽ شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
*اَقوالِ زَریں*
*اطمینان قلب ذکر میں ہے لوگ اسے فکر میں تلاش کرتے ہیں۔*
*اَقوالِ زَریں*
*اطمینان قلب ذکر میں ہے لوگ اسے فکر میں تلاش کرتے ہیں۔*
*اَقوالِ زَریں*
*گلے اور شکوے سے زبان کو بند رکھو اس سے راحت نصیب ہوگی۔*
*رشتے اور تعلق نبہانا ایک فن ہے، جس کے لئے دولت کی نہیں محض احساس کی ضرورت ہوتی ہے* - 🏵️🏵️
*❣️کسی کے لیے غلط اندازہ کبھی مت لگائیں۔......*❣️
*🌹بہت سی ناپسندیدگیاں اور نفرتیں غلط فہمیوں اور غلط اندازوں کا نتیجہ بھی ہوسکتی ہیں......*🌹
*❣️آج تک انسان ایسا کوئی بھی کچرا دان نہیں بنا سکا*
*جس میں وہ اپنی نفرتیں عداوتیں تعصب اور جہالت کو پھینک سکے*🌹
علم ایک ایسا خزانہ ہے جو خرچ کرنے سے ختم نہیں ہوتا بلکہ زیادہ ہوتا ہے-
🥀🥀🥀🌹🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain