Damadam.pk
inshr@_22's posts | Damadam

inshr@_22's posts:

inshr@_22
 

*مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا........!!!!!!!*

inshr@_22
 

روپے کی قیمت کتنی بھی گرجائے اتنا کبھی نہیں گرسکتا، جتنا روپےکے لیے آج انسان گر چکا ہے

inshr@_22
 

تکبر، طاقت کا نشہ، غرور، گھمنڈ مظلوم پر نکالنے سے پہلے یہ یاد رکھنا کہ
ہمیشہ مظلوم کا وار خالی نہیں جاتا.!!!

inshr@_22
 

*جو قیمتی چیزیں ہمیں بن مانگے مل جائیں ، بدقسمتی سے ہم انہیں قیمتی کے زمرے میں رکھتے ہی نہیں.....!!!*💞💞

inshr@_22
 

*خاموشی ۔۔*
*کی زبان بھی بڑی پُر اثر ہے کبھی کبھی خاموشی کاری ضرب لگاتی ہے ایسی ضرب جو شاید الفاظ بھی نا لگا سکیں .......!!!*💞💞💖

inshr@_22
 

*کچھ خواہشوں پر کوئی مول نہیں آتا ... ایک ٹکہ بھی نہیـں ... اسی لیے انمول ھوتی ہیں ......!!!*💞💞💞

inshr@_22
 

نہ بن سکے گی نہ بن سکے گا
مثال تیریﷺ جواب تیراﷺ
توﷺ شاہ خوباں توﷺ جان جاناں
ہے چہرہ ام الکتاب تیراﷺ

inshr@_22
 

*جیسے ھی ھم خود کو دوسروں سے اچھا سمجھنا شروع کر دیتے ھیــــں ... ویسے ھی ھماری بدصورتی ک آغاز ھو جاتا ھے☻ .....!!!*💞💞💞

inshr@_22
 

♥*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*❤

inshr@_22
 

ویلنٹائن ڈے سے جن لوگوں کا
کوئی تعلق نہیں ان لوگوں کو اسلام علیکم 🥰
دیکھتے ہیں کون کون جواب دیتا ہے

inshr@_22
 

یا اللہ پاک آج جمعہ کی نماز کے بعد
جتنے بھی ہاتھ دعا کے لیے اٹھیں
ان سب کی دعا قبول فرماٸیے گا

inshr@_22
 


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جمعہ مبارک
اس جمعہ کے صدقے
❣️بس اتمی سی دعا مانگ لینا ❣️
❣️ کوٸ گھر ماں کے بغیر نہ ہو❣️
❣️اور کوٸ ماں گھر کے بغیر نا ہو❣️

inshr@_22
 

دعاوں میں اثر ہو گا اتنا۔۔۔۔
یقین رکھو گے رب پہ جتنا ۔۔۔۔

inshr@_22
 

آدمی اپنے اچھے اخلاق کی وجہ سے ان لوگوں کا مرتبہ پا لیتا ہے جو راتوں کو عبادت کرتے ہیں اور دن کو روزے رکھتے ہیں۔۔
الحدیث

inshr@_22
 

قـــرآن پاک بار بار کہتا ہـے
لَا تَقْنَطُـــوْا نا امیـد نہ ہـــو
لَا تَهِنُــــوْا کمزور نہ پـــڑو
لَا تَحۡـــزَنُـــوۡا غمگین نہ ہـــو
لَا تَيْـــاَسُـــوْا مـــایـــوس نہ ہـــو.
امید کبھی نہ چھوڑنا
کمزور تمہـارا وقت ہـے
اللّٰـہﷻ نہیـــں⁩⁦.

inshr@_22
 

اچھا وقت اُسکا ہوتا ہے۔۔💕🌿
جو کسی کا بُرا نہیں سوچتا۔۔ 💕🌿

inshr@_22
 

مشکل وقت بھی اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے کہ انسان اس میں صبر اور شکر کرنا سیکھ جاتا ہے

inshr@_22
 

بدلہ لینے والوں سے مت ڈرا کرو بلکہ معاف کرنے والوں سے ڈرو کیونکہ ان کا بدلہ اللہ خود لیتا ہے 💜💜

inshr@_22
 

اے مولا بس تو اپنی نگاہ میں بلند رکھ۔
دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے مجھے کوئی فرق نہیی پڑتا۔

inshr@_22
 

ﺩﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﮑﻠﺘــــﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ
ﭘﺘﺎ ﭼﻠﺘــــﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ۔۔
ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﯽ ﮨﻮﺗــﯽ ﮨﮯ۔
ﺟـــــﻮ ﮨﮯ۔۔۔۔ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﮨﻤﯿﺸــــﮧ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ۔۔۔