معراج میں بلا کر دیا اپنا قرب خاص
رب نے نبی کو تحفہ دیا نماز کا
مصروف رہو ہمیشہ عبادت میں رب کی تم
مومن وہ سچا ہے جو ہے عادی نماز کا
جب سب راستے بند ہوں
تو
رب کے راستے کی طرف چل پڑو
🌾💐🌾💐
جب سب راستے بند ہوں
تو
رب کے راستے کی طرف چل پڑو🌹🌹🌹🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌷🌷🌷جمعہ مبارک🌷🌷🌷
نمازِ قائم کرو کیونکہ قیامت کے دن🏵️🏵️ سب سے پہلے نماز کے بارےمیں پوچھا جائے گا۔🏵️
🌷خدا حافظ🌷
اپنی اچھائی کو ثابت نہ کرو وقت اسے ایک دن خود ثابت کرےگا
یاد رکھو نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ہیں
بہترین رشتہ وہ ہے جو اختلافات کے بعد بھی صرف ایک مسکراہٹ پر پہلے جیسا ہو جائے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ ذلیل ہوا جس نے بڑھاپے میں والدین کو پایا اور ان کی خدمت کر کے جنت نہ حاصل کی....... تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے
نہ جانے انسان اس دولت پر اتنا تکبر کیوں کرتا ہے
جو اگر حلال ہو تو حساب دینا پڑے گا
اور اگر حرام ہو تو عذاب سنہ پڑے گا🔥
ماں باپ کو محبت کی نگاہ سے دیکھنا مقبول حج کا ثواب ہے
اخلاق کا اچھا ہونا اللہ کی محبت کی دلیل ہے بے شک جو اللہ سے محبت رکھتے ہیں وہ اللہ کی مخلوق سے محبت کرنے والے ہوتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا منافق کی تین نشانیاں ہیں
جو بولے تو جھوٹ بولے
وعدہ کرے تو پورا نہ کرے
امانت لئے تو خیانت کرے
جی رہے ہیں سبھی دنیا کے لئے
کوئی ساماں نہیں عقبی کے لئے
شان و شوکت کی تمنا نہیں
حمد کرتی ہوں رب کی رضا کے لئے🌷
کیوں قسمت پر اپنی میں ماتم کروں
خوش قسمت ہوں کہ محمد کی امتی ہوں🏵️🏵️
جو ذات رات کو درختوں پر بیٹھے پرندوں کو نیند میں نہیں گرنے دیتا وہ ذات انسان کو کیسے بے یارومددگار چھوڑ سکتی ہے🌷🌷
تنگدستی میں سخاوت کرنا غصے میں سچ بولنا اور طاقت ہوتے ہوئے معاف کرنا بہترین نیکی ہے🌹🌹
اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں
بس تم اپنے رب کے شکر گزار رہو
علم وہ نہیں جو تم نے مکتب سے حاصل کیا
بلکہ علم وہ ہے جو تمہارے عمل وکردار سے نظر آئے۔🌹🌹
کہاں وفا ملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے🍃🍃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain