*آپ پاکستانی ہو کر، انگریزی میں درخواست کیوں لِکھتے ہیں؟* اُس نے میری جواب طلبی کی، مَیں نے معذرت کی کہ، مجھے عربی نہیں آتی، اِس لئے درخواست انگریزی میں لِکھنا پڑی، *آپ کی زبان کیا ہے؟* افسر نے پوچھا، *" اُردُو "* مَیں نے جواب دیا، پهر انگریزی کے ساتھ آپ کا کیا رشتہ ہے؟ افسر نے طنزیہ پوچھا، میرے لئے اِس کے سوا کوئی چارہ نہ تها کہ، مَیں یہ تسلیم کروں کہ، *انگریزی کے ساتھ میرا فقط غُلامی کا رِشتہ ہے•* *(قُدرتُ الله شہاب)*
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* *_✍🏻لمــــــــــحہِ فِکــــــــــر_*❤️❤️ *✍🏻ہم سب یہ چاہتے ہیں کہ ہماری موتِ اِیمان پر ہو لیکِن یہ کیوں نہیں چاہتے کہ ہماری زِندگی اِیمان پر ہو✍🏻✍🏻*
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* *بندے کو جب اللہ تعالیٰ عزوجل سے لینا ہوتو لاکھوں اور کروڑوں کی چاہت رکھتا ہے۔لیکن جب اللہ تعالیٰ عزوجل کی راہ میں دینا ہوتو جیب سے سکے ڈھونڈتا ہے۔* *واہ رے مسلمان تیری سوچ۔۔۔۔۔!!!!!*
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* *زندگی میں دو لوگوں کا بہت خیال رکھو۔* *ایک وہ جس نے تمہاری جیت کے لیۓ بہت کچھ ہارا ہے۔یعنی تمہارا باپ۔۔۔۔۔۔۔!!!!* *اور ایک وہ جس نے تمہاری ہار کو بھی جیت کہا ہے۔یعنی تمہاری ماں۔۔۔۔۔۔!!!!*
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* *کامیابی چل کر نہیں آتی ہمیں اُس تک پہنچنا پڑتا ہے۔ٹھیک اُس طرح جس طرح ہر پرندے کے لئے خدا نے کھانا تو دیا ہے پر اُس کے گھونسلے میں نہیں۔*
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک...🌹 . 📗 القرآن..ترجمہ: اور آپس کے تعلقات کو صحیح.و.پاکیزہ رکھو.. (سورہ انفال آیت1) . 📚 الحدیث..ترجمہ: جو تم سے تعلق توڑے تم اس سے تعلق جوڑو (جامع صغیر حدیث5004) . آؤ دوریاں نا بڑھائیں.. تعلق پاکیزہ بنائیں.. امن.و.محبت پھیلائیں سمجھیں سمجھائیں اور سلجھائیں... نفرتوں رنجشوں کو دل سے بھلائیں... دوسروں کو ساتھ لیکر چلیں ایک دوسرے کا ساتھ نبھائیں.. . اللہ کریم سب کی خوشیوں مسرتوں کو دوبالا فرمائے..
ﮨﺮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﮮ ﺳﯽ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﻮﺍئو ﺟﺐ گرمی میں بغیر بجلی کے سونے والا کوئی نہ ہو ۔۔۔ ﺑﺮﺍﻧﮉﮈ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺧﺮﯾﺪو ﺟﺐ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﭘﮭﭩﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔ یہ کروڑوں کی گاڑیاں ، لاکھوں کے موبائل فونز اورہزاروں کے کھلونے خریدتے وقت ان دانشوروں کو زحمت گوارا کیوں نہیں ہوتی۔۔۔؟ آخر یہ چِڑ کعبہ مسجد حج وعمرہ اور تبلیغ ہی سے کیوں ہے۔۔۔؟ ان ضروریات کا فرائض سے موازنہ کر کے فرائض سے غفلت کا درس دینے والے جب اپنی شادیوں پر عورتیں نچاتے ہیں تب ان کو کیوں یاد نہیں ہوتا کہ وہ بھی کسی کی بیٹیاں اور بہنیں ہیں… ہزاروں آرام دہ اشیاء خریدتے وقت ان کو غریب کی بن بیاہی بیٹیاں نظر کیوں نہیں آتی ہیں؟ اک بار ضرور سوچیں کیا انسانیت کی خاطر غیر ضروری امور ترک کرنا بہتر ہے یا کہ فرائض
👈 *نیا فتنہ* آج کل کچھ لوگ بڑے زور و شور سے واویلا کر رہے ہیں کہ، کعبہ کے گرد گھومنے سے پہلے کسی غریب کے گھر گھوم آؤ۔۔۔۔۔۔ مسجد کو قالین نہیں کسی بھوکے کو روٹی دو۔۔۔۔۔۔ حج اور عمرہ پر جانے سے پہلے کسی نادار کی بیٹی کی رخصتی کا خرچہ اٹھاؤ۔۔۔۔۔۔ تبلیغ میں نکلنے سے بہتر ہے کہ کسی لاچار مریض کو دوا فراہم کر دو۔۔۔۔۔۔۔ مسجد میں سیمنٹ کی بوری دینے سے افضل ہے کہ کسی بیوہ کے گھر آٹے کی بوری دے آؤ۔۔۔۔۔ یاد رکھیں۔۔۔👇 دو نیک اعمال کو اس طرح تقابل میں پیش کرنا کوئی دینی خدمت یا انسانی ہمدردی نہیں بلکہ عین جہالت ہے۔۔۔۔۔۔۔ اگر تقابل ہی کرنا ہے تو دین اور دنیا کا کرو اور یوں کہو ! 15 ، 20 ﻻکھ ﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ لو ﺟﺐ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ۔۔۔۔۔۔ 50 ، 60 ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ لو ﺟﺐ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ہو۔۔۔