جسم تو ہوتا ہے پر جان نہیں ہوتی
ان سے پوچھو جن کی ماں نہیں ہوتی 😭😭😭
رشتے بنانا بہت آسان ہوتا ہے لیکن نبھانا اتنا ہی مشکل، اس لئے،
رشتے تبھی بنانے چاہئے جب انہیں دل نبھانے کی چاہت ہو
ان سے کہو پاگل نہیں ھیں ہم
بس ان کی سادگی نے یہ حالت بنا دی😍😍
جو میسر ہو تیری دید روز خوابوں میں
با خدا نیند کو میں اپنا سہارا کرلوں
ایک گھر میں دال پکی ہوئی تھی اچانک مہمان آ گئے میاں بیوی پریشان ہو گئے اب کیا کریں۔
بیوی نے کہا میں مہمانوں کے پاس بیٹھتی ہوں تم کچن میں کوئی چیز گرا دینا میں پوچھوں گی کیا گرا ہے تم کہنا قورمہ گر گیا ہے پھر میں کہوں گی اچھا چلو بریانی لے آؤ تم پھر کوئی چیز گرا دینا میں پوچھوں گی اب کیا گرایا ہے تم کہنا بریانی بھی گر گئی ہے تب میں کہوں گی اچھا چلو دال ہی لے آؤ
بیوی ڈرائنگ روم میں مہمانوں کے پاس بیٹھ جاتی ہے اچانک کچھ گرنے کی آواز آتی ہے بیوی پوچھتی ہے کیا گرایا ہے ؟؟؟
میاں کی آواز آتی ہے " دال ہی گر گئی ہے
جن قوموں پہ عذاب کا فیصلہ ہوا ان پہ عذاب آ کے رہا
مگر یاد کریں ! ایک قوم یونس تھی
جنھوں نے عذاب کے آثار کو دیکھ کر خوب توبہ استغفار کی
اور اللہ نے ان سے عذاب ٹال دیا
آئیں ! ہم بھی اس رب سے خوب خوب استغفار کریں
یا اللہ ! ہمیں معاف کر دے
ہمیں ہمارے پیاروں کو اس وبائی مرض سے بچا لے
آمین
بریکنگ نیوز
لائیک والا بٹن خراب ہوگیا ہے🙄
آزما لیں۔! 😟🏃
کیا خبر اِس وَبا میں ہم نہ رہیں
آخری بار فون کر لیں تمہیں؟😢
جب باہر دیکھتی ہوں سب نارمل لگتا ہے
لیکن جب ٹی وی اور سوشل میڈیا پر نیوز دیکھتی ہوں لگتا ہے
میں نہیں بچدی🙉🙉🙉😥😥
سچی مچی 😔
بور ہونا افضل ہے مرحوم ہونے سے😉🤷🏻♂️
صبر کریں احتیاط کریں اور زندہ رہیں😁😆✌
مل گیا تو لپٹ جائیں گے اس کے ساتھ
ہم کرونا کا رونا نہیں روئیں گے
رکھنے کے لیے دو بہترین جگہیں_______ ہوتی ہیں😍💞!!
😘"دُعا" اور "دل"💞!!
اور میں نے تمھیں😘 سب سے چھپا___________ کر وہاں رکھ لیا😘❤🙈
راشــــــن تھما دیا کسی نے ، سلفی کے ساتھ ساتھ
جو مرنے لگا تھا بُھوک سے ، غیـــرت سے مـــر گیا
خبردار کوئی بنا ہاتھ دھوئے میری پوسٹ پر لائک کمنٹ نہ کرے۔
😠
کہا تھا نا جس دن مجھے صبر آگیا
تمہاری کیا اوقات رہ جائے گی
دیکھنا بھی تو اسے دور سے دیکھا کرنا
اصول عشق نہی معشوق کو رسوا کرنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain