یا اللہ ہم لاچار ہے مجبور ہیں ہماری مدد فرما تو رحم کرنے والا سب سے زیادہ ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے
ﻟﻮﮒ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭘﺮﻭﺍﮦ .... ؟💁 میں ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ هوں ﺷﮩﺰﺍﺩﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ...."👸💕
وہ تیری ذات پہ جِتنا بھی مان تھا مجھ کو
بُرا نہ مان مگر ______ میری جان ٹوٹ گیا
کرونا بن کر مجھے پر وہ ٹوٹا
مجھے ہاتھ لگتا نہیں اس بات سے وہ ڈر گیا
اگر عورت کو رونے کیلئے کاندھا میسر نہ ہو تو وہ مضبوط ہو جاتی ہے محتاج نہیں رہتی..
آپ ایک بار اسے دلاسہ نہ دو تو اگلی بار وہ کبھی آپکے سامنے اپنا بکھرا ہوا وجود لیکر نہیں آئے گی.
ایک دفعہ وہ آپ کو کوئی بات سنانا چاہے اور آپ کہو ابھی مصروف ہوں پھر کسی وقت سنانا تو وہ بات کبھی بتائے گی ہی نہیں۔۔
پھر یونہی آہستہ آہستہ وہ مضبوط ہو جاتی ہے... پھر وہ ان سب رشتوں کے بغیر رہنا سیکھ لیتی ہے... پھر وہ کسی کی محتاج نہیں رہتی.😊
ایک مدت سے آرزو تھی فرصت کی
ملی تو اس شرت پہ کہ کسی سے نہ ملو ۔۔!
وہ ہمیں چاہے نہ چاہے یہ الگ بات ہے
یار ہم بھی کوشش نہ کرے یہ تو غلط بات ہے
اس تعلق سے لاتعلقی بہتر ہے
جس تعلق میں احساس نا ہو
کوئی جب بار بار دل دکھائے تو چاہت چھوڑ دینی چاہئے
اور جب بات عزت پہ آئے تو محبت چھوڑ دینی چاہئے
تینوں آکھیا سی سانوں یار نہ بنا
توں بھل جانا اساں رل جانا
:محبوب ہو تو شوخ سا 🙈♥️
سیریس تو مریض بھی ہوتے ہیں 😂🔥
دیتا ہے درد مل کر بھی وہ مگر
آج اسی بے درد کو لے آو کے کچھ رات کٹے
محبت تو بہت دور کی بات
تم تو ہماری نفرت کو بھی ترسو گے
ہم ایک دوسرے سے محبت کے باوجود
ہم ایک دوسرے کی تمنا نہ کر سکے__
سائے کی طرح ساتھ رہا تیرا تصور
تنہائی بھی ہم نے کبھی تنہا نہ گزاری
ماں باپ ایک میڈیکل سٹور ہوتے ہیں
جہاں ہمارے ہر دکھ درد کی دوا ملتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain